Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

قرآنی قلمی نسخوں کی نمائش کا افتتاح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاست کے تمدن اور ثقافت کے تحفظ پر زور دیا ہے ۔کل ریاستی کلچرل اکادمی کی طرف سے بہترین خطاب ایوارڈ فراہم کرنے کے بعد ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست میں فن ، تمدن اور لٹریچر کا قیمتی ورثہ موجود ہے جس کا تحفظ کرنے کیضرورت ہے تا کہ اسے مستقبل کی نسلوں تک پہنچایا جا سکے ۔ وزیر اعلیٰ نے ریاست بھر میں رمضان پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد کرانے پر کلچرل اکادمی کی ستایش کی ۔ وزیر اعلیٰ نے اس موقعہ پر ہری نواس پیلس میں ایک آرٹ گیلری قایم کرنے کا بھی اعلان کیا تا کہ فنپاروں کو وہاں پر معقول طریقے سے رکھا جا سکے اور عوام کو ان نادر نوادرات کو دیکھنے کا موقعہ فراہم ہو سکے ۔ انگریزی زبان میں محمد زاہد ، ڈوگری میں نریندر بھسین ، گوجری میں چودھری فضل مشتاق ، ہندی میں ڈاکٹر اشوک کمار ، کشمیری میں پروفیسر رتن لال ، لداخی میں لوبزنگ زمسپال ، پہاڑی میں مقبول ساحل ، پنجابی میں ڈاکٹر منوجت سنگھ اور اردو میں اسیر کشتواڑی کو بہترین کتاب نویسی کا ایوارڈ فراہم کیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ نے معروف ادیب غلام نبی گوہر اور بشیر مخدومی کی بھی عزت افزائی کی جنہوں نے کلچرل اکیڈمی کو کئی نوادرات عطیہ کے طور پر دئیے ہیں ۔ اپنے خطاب میں تمدن کی وزیر مملکت پریا سیٹھی نے کہا کہ تمدن ہمارے ماضی کو ہمارے مستقبل کے ساتھ جوڑتا ہے انہوں نے رمضان اور عید کے سلسلے میں عوام کو مبارکباد دی ۔ گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ رحمان راہی ، کلچرل اکیڈمی کے نائب صدر ظفر اقبال منہاس نے بھی تقریب سے خطاب کیا ۔ اس موقعہ پر ریاستی قانون ساز کونسل کے چئیر مین حاجی عناعت علی ، تعمیراتِ عامہ کے وزیر نعیم اختر ، مکانات اور شہری ترقیات کی وزیر مملکت آسیہ نقاش ، وقف بورڈ کے نائب چئیر مین محمد حسین ، خواتین کمیشن کی چئیر پرسن نعیمہ احمد مہجور ، کئی اراکینِ قانون سازیہ ، ڈائریکٹر لائیبریریز ، ادیب ، تعلیمی ماہر ، تمدنی کارکن اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی ۔؎اس سے قبل وزیر اعلیٰ نے اسلامی قلمی نسخوں کی ایک نمایش کا بھی افتتاح کیا ۔ نمایش میں اسلامی قلمی نسخے اور قرآن شریف کے نسخے نمایش کیلئے رکھے گئے تھے ۔ ان میں 1300 ہجری میں لکھا گیا قرآنی قلمی نسخہ ، بادشاہ جہانگیر کا لکھا ہوا قرآنی نسخہ ، سونے کی سیاہی سے لکھا ہوا قرآنی نسخہ ، حضرت محمد ﷺ کے خطوط ، 1237 ہجری میں لکھا گیا فتح اللہ کشمیری کا قرآنی نسخہ اور دیگر قلمی نسخے بھی شامل ہیں ۔ محکمہ لائیبریریز نے بھی نادر قرآنی قلمی نسخے نمائش کیلئے رکھے تھے ۔ وزیر اعلیٰ نے نمایش میں رکھے گئے نسخوں میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے ان کے بہتر رکھ رکھاؤ پر زور دیا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?