Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال مرگن ٹاپ محکمہ سیاحت کی عدم توجہی کا شکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
کشتواڑ//سطح سمندر سے 14000سے زائد بلندی پر واقع مر گن ٹاپ  قدتی حسن سے مالامال ہے جہاں موسم گرما میں مقامی و غیر مقامی  سیاحوں کی بھیڑ دیکھنے کو ملتی ہے۔ ضلع کشتواڑ کو علاقہ واڑون و مڑواہ سے جوڑنے ولا واحد راستہ ہے جو موسم سرما شروع ہوتے ہی آمدورفت کیلئے بند ہوجاتا ہے۔ ضلع ہیڈکواٹر کشتواڑ سے لگ بھگ ڈیڑھ سو کلو میٹردور مرگن ٹاپ واڑون وادی کا دروازہ کہلاتا ہے۔ واددی مرگن کے داخلی مقام کو 'جھندی' کہا جاتا ہے جو آنے والے سیاحوں کو چھوٹے چشموں اور سرخ ، جامنی سبز ، پرائمروز کے نیلے پھولوں ، بلیو پوپی اور جنتی پھولوں سے خوش آمدید کہتا ہے۔مرگن اور اس سے ملحقہ اطراف جیسے 'لہیلون' ، 'شیل سر-گاڈ نائی'  'چوہر ناگ' اور 'واڈون    خوبصورت پھولوں ، کچھ اہم دواؤں اور خوشبودار پودوں ، ادویاتی درخت ، الپائن چشموں اور جھیلوں ، جانوروں کی منفرد اقسام اور برف پوش پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے جو سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔ اس وادی کے درمیان پانی کے قدرتی صاف و شفاف ندی بہتی ہے جسے ہنررکش نالہ کہاجاتا ہے جسکا پانی میٹھا اور ٹھنڈا ہے۔ یہ ہنزرکش نالہ چہور ناگ سے نکلتا ہے جو مرگن کے بائیں طرف واقع ہے۔چہورناگ کشمیری زبان کا لفظ ہے جسکے معنی چار ناگ کے ہیں جو قدرت کی خوبصورتی کو بیان کرتا ہے جبکہ سیاح اس مقام کا بھی رخ کرتے ہیں۔ پہاڑی کے درمیان کئی کلومیٹر تک پہلی مرگن وادی سرسبز گھاس سے بھری ہے اور پتھروں کی وادی کہلائی جاتی ہے جہاں ہرسو پتھر ہی پتھر نظر آتے ہیں۔ مرگن کے ایک طرف جہاں کشمیر وادی ہے وہیں دوسری طرف اسکے واڑون وادی ہے۔مرگن کا نام دو الفاظ سے ماخوز ہے مر [ موت] گان معنی [خیز وادی ] جو موسم سرما میں موت کی وادی کہلائی جاتی ہے۔کہا جاتا ہے کہ موسم سرما میں اس علاقہ میں اتنی برف موجود ہوتی ہے کہ اس پر پیدل سفر کرنے والوں کا اکثر موت ہوجاتی ہے اور گزشتہ بیس سال کے دوران کئی افراد نے اپنی جانیں گنوائی ہے۔ لیکن ستم ضریفی یہ ہے کہ اس خوبصورت سیاحتی مقام پر محکمہ نے کوئی اقدام نہیں کیا۔ اگرچہ کروڑوں روپے کی لاگت سے سیاحوں کیلئے چند رہائشی کوارٹر ، ہٹ وغسل خانے و بیت الخلاء تعمیر کئے گئے لیکن انکی حالت خستہ ہوچکی ہے۔کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے مقامی سیاح منتر نے بتایا کہ انھوں نے جموں کشمیر کے کئی سیاحتی مقامات کا سفر کیا لیکن وہ مرگن ٹاپ کی خوبصورتی سے متاثر ہوئے لیکن اس سیاحتی مقام کو بہتر بنانے کی خاطر کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ کئی مرتبہ اس علاقہ کی سیر و تفریح کیلئے آئے لیکن ہر بار انہیں مایوسی ہی ملی کیونکہ اسکی بہتری کیلے کوئی اقدام نہ ہی ضلع انتظامیہ اور نہ ہی جموں کشمیر انتظامیہ نے کیا۔ان کا کہناتھاکہ اگر اس کو طرف توجہ مرکوز کی جاتی تو ملکی و غیرملکی سیاح بھی اس وادی کا رخ کرتے۔مڑواہ و واڑون کے لوگوں نے بتایا کہ اگر انتظامیہ چاہتی تو اس سیاحتی مقام کو بہتر بنانے کی خاطر ہر ممکن کوشش کرتی لیکن جس طرح علاقہ کو نظر انداز کیا گیا، اسی طرح اس خوبصورت وادی کو بھی مکمل طور نظر انداز کیا گیاہے۔محبوب عالم نامی مقامی شخص نے بتایا اگرچہ مرگن ٹاپ کافی مشہور ہے اور دور دور سے سیاح اس وادی کا رخ کرتے ہیں لیکن یہاں کوئی انتظام نہیں ہے۔انھوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مرگن کی خوبصورتی کیلئے معقول انتظامات کئے جائیںاورسیاحوں کی راغب کرنے کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?