Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

قدرتی حسن سے مالامال بنی سرتھل کا علاقہ حکومت کی نظروں سے اوجھل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 کٹھوعہ // ریاست کے سرمائی دارلحکومت کے بے حد خوبصورت علاقہ کٹھوعہ ضلع کے لگ بھگ 200 کلو میٹر کی مسافت کی دوری پر واقع ریاست جموں و کشمیر کا قدرتی حسن کی دولت سے مالا مال تحصیل بنی کا سرتھل ہی نہیں بلکہ بنی ویلی قدرتی وسائل سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ریاست جموں و کشمیر کے کیٹ وے آف جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ داخلی دروازے کی اہمیت کا حامل ہے تو وہیں کٹھوعہ ضلع کا سب سے خوبصورت اور قدرتی حسن سے مالا مال تحصیل بنی سیاحت کے لئے دلکش مقامات کی اہمیت بھی رکھتا ہے ۔ایسا نہیں کہ یہاں سیاح کا آنا جانا نہیں ہے ، موسم گرما کے ہونے کے ساتھ ہی جب میدانی علاقوں میں گرمی کی درجہ حرارت بڑنے کے ساتھ ہی لوگ پہاڑی علاقوں کا رخ اختیار کر لیتے ہیں تو بنی میں اسی کے ساتھ سیاح کی چہل پہل بڑ ھ جاتی ہے لیکن آفسوس کا مقام ہے کہ ستر سالہ عرصہ سے ریاستی حکمرانوں کی عدم توجہ کا  شکار رہا ہے۔ لوگوں کے مطابق اگر سرکار توجہ دیں تو قدرتی نظاروں کی بھر مار والا یہ علاقہ عالمی سطح کے سیاحتی مقامات میں اپنا ایک منفرد مقام بنا سکتا ہے اور ایسے میں یہاں کے علاقے میں ہزاروں پر مشتمل آبادی معاشی لحاظ سے ایک خوشحال زندگی کا مقام حاصل کر سکتا ہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ ہر حکومت نے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی ایسا نہیں کہ یہاں کے لوگوں نے حکمرانوں سے مطالبہ نہیں کیا ہو یا کرتے آرہیں ہیں لیکن نامعلوم وجوہات پر ناہی ریاستی اور ناہی مرکزی حکومت نے اس جائز مطالبات کی اس جانب توجہ گوری نہیں سمجھی ۔ لوگوں نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ بنی ویلی کاروباری، معاشی و اقتصادی طور مشکل ترین حالات کا سامنا کررہے ۔علاقے کی عوام کو قدرت نے دینے میں کوئی کمی نہیں کی مگر ہماری طرف سے اپنی ہی حکومت کے لئے منتخب عوامی نمائندوں نے اس علاقے کو سیاحتی شعبے میں ترقی دینے کی خاطر ایسا کچھ نہیں کیا جو قبل ذکر ہو جس کے چلتے یہاں لوگوں میں حکومت کے تئیں کافی غم و غصہ پایا جارہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اگر یہاں کہ سیاحتی مقامات سرتھل کے علاوہ چھتر گلہ، ڈوگن، ڈھگر، بانجل و دیگر کئی سیاحتی مقامات ہیں جہاں اگر حکومت توجہ دینے کے ساتھ ساتھ سیاحتی ڈھانچوں کو تعمیر کرنا سڑکوں میں بہتری لانے سے سیاحت کو بڑھاوا ملے گا ۔انہوں نے سیوا ڈیم کا بھی ذکر کیا انھوں بتایا کے اس جہل کے کنارے پر ناہی حکومت کی جانب سے اور نہ ہی این ایچ پی سی کی جانب سے اس ڈیم کے کنارے پر سیاح کے لئے کوئی بھی سہولیات دستیاب نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اگر یہاں اس ڈیم کے کناروں پر سیاح کیلئے بیٹھنے کیلئے کوئی سہولیات دستیاب کی جائیں تو سیاح اس سیوا جھیل کا لطف بھی اٹھا سکیں گے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?