Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

قبر سے آئی رونے کی آواز، زندہ پڑا تھا نوزائیدہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بہار//گوپال گنج صدر اسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت ایک بار پھر سامنے آئی ہے۔ جب ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں نے نوزائیدہ بچے کو مردہ قرار دے دیا اور جب رشتہ داروں نے بچے کو مٹی میں دفن کر دیا تب بچے کی قبر سے رونے کی آواز آئی۔ بچے کے رونے کی آواز سن کر اہل خانہ نے نوزائیدہ کو قبر سے باہر نکالا اور اسے صدر اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لے کر آئے۔ لیکن تب تک زیادہ خون بہنے کی وجہ سے بچہ کی موت ہو گئی تھی۔ یہ واقعہ صدر اسپتال کے ایس این سی یو وارڈ کا ہے۔متوفی بچے کے والد کا نام نیرج پرساد ہے۔ وہ تھاوے کے پٹھوری کے رہنے والے ہیں۔ نیرج کی بیوی دویا کماری کو درد زہ کے بعد اس کے بچے کو منگل کو صدر اسپتال کے ایس این سی یو وارڈ میں بھرتی کرایا گیا۔ یہاں سے بدھ کو ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر کرشنا کمار نے بچے کو مردہ قرار دیتے ہوئے اسے دفن کرنے کی صلاح دی۔ڈاکٹر کے مشورہ کے بعد اہل خانہ نے اپنے گاؤں کے باہر کھیت میں بچے کو دفن کر دیا۔ دفن کرنے کے بعد اچانک بچے کی آواز قبر سے سنائی دینے لگی، جس کے بعد گھر والوں نے آنا ًفانا ًمیں جلدی سے قبر سے مٹی ہٹا کر بچے کو باہر نکالا۔بچے کی نانی مدھو دیوی کے مطابق، جیسے ہی بچہ کو قبر سے باہر نکالا گیا، اس کا دھڑکن چل رہا تھا اور وہ بچہ رو رہا تھا۔ ان کے مطابق، جیسے ہی بچہ کو  لے کر دوبارہ صدر اسپتال میں آئے تو مسلسل خون بہنے کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
سرینگرمیں متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس منعقد، فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں کے تدارک کے لیے پینل قائم
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا ڈوڈہ سڑک حادثے پر اظہارِرنج
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?