سرینگر//جنوبی ضلع کولگام کے چوگام قاضی گنڈ میں سنیچر کو ایک دس سالہ چوتھی جماعت کا بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے از جان ہوگیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق ساحل احمد میر ولد محمد امین میر ساکن کھارہ گنڈ، قاضی گنڈ کوٹیوشن سینٹر میں بجلی کرنٹ لگا۔
ساحل کونزدیکی اسپتال پہنچانے کوشش کی گئی تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ بیٹھا۔
ساحل چوتھی جماعت کا طالب علم تھا۔