Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

فیلڈنگ کو بہتر کرنا ضروری ہے :وراٹ کوہلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2017 2:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
برمنگھم، 5 جون (یو این آئی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اپنے پہلے مقابلے میں دیرینہ حریف پاکستان کو شرمناک شکست دینے کے بعد ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے بلے بازوں اور گیند بازوں کی جم کر تعریف کی ساتھ ہی انہوں نے فیلڈنگ بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔ہندوستان نے 48 اوور میں تین وکٹ پر 319 رن کا بڑا اسکور بنانے کے بعد بارش سے متاثرہ مقابلے میں پاکستان کو 33.4 اوور میں 164 رن پر ڈھیر کر 124 رن سے میچ اپنے نام کر لیا۔وراٹ نے میچ ختم ہونے کے بعد کہا ''ہم نے گیند اور بلے سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس کے لئے میں ٹیم کو 10 میں سے 9 پوائنٹس دوں گا، لیکن فیلڈنگ میں ہم آج چھ پوائنٹس کے برابر ہی تھے ۔ ٹورنامنٹ میں مضبوط ٹیموں کے خلاف ہونے والے مقابلے کے لئے ہمیں اپنی فیلڈنگ کو بہتر کرنا ہوگا''۔ ہندوستانی فیلڈروں نے اس بڑے مقابلے میں کم از کم تین آسان کیچ چھوڑے ''۔میچ میں ہندوستان کے چار بلے بازوں نے نصف سنچریاں بنائیں۔ روہت شرما (91)، کپتان وراٹ کوہلی (ناٹ آؤٹ 81)، شکھر دھون (68) اور مین آف دی میچ یوراج سنگھ (53) نے بہترین اننگز کھیلی جس کی بدولت ہندوستان تین وکٹ پر 319 رن کا بڑا اسکور بنانے میں کامیاب رہا۔وراٹ نے اپنے بلے بازوں کی جم کر تعریف کرتے ہوئے کہا ''شکھر اور روہت نے ٹیم کو مضبوط آغازدلایا۔ پچھلی بار ہم جب یہاں خطاب جیتے تھے تو ہمارے اوپنروں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ روہت نے کچھ وقت لیا لیکن وہ چوٹ کے بعد واپسی کر رہے ہیں اور بین الاقوامی کرکٹ آئی پی ایل سے مختلف ہے ''۔ہندوستانی کپتان نے کہا ''شکھر کے علاوہ یوراج بھی کافی اچھی فارم میں تھے اور ان کے سامنے میں کلب کرکٹر لگ رہا تھا۔ آخری اوور میں ہاردک کی کارکردگی بھی بہترین تھی۔ اس جیت سے یقینی طور پر ٹیم کے حوصلے کافی بلند ہوئے ہیں اور کھلاڑیوں کا اعتماد بھی بڑھا ہے ''۔وہیں دوسری طرف پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے شکست پر مایوسی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آخری آٹھ اووروں نے ہمیں میچ سے دور کر دیا۔سرفراز نے کہا ''40 اوور کے بعد بھی ہم میچ میں تھے لیکن آخری آٹھ اوور میں ہم نے موقع گنوا دیا۔ اس کا کریڈٹ ہندوستانی بلے بازوں کو جاتا ہے جنہوں نے آخری آٹھ اوور میں 124 رن بنائے اور جیت ہندوستان کی جھولی میں چلی گئی''۔۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025
سپورٹس

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

May 12, 2025
سپورٹس

افغانستان میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی

May 12, 2025
سپورٹس

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?