Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فیصلے کا جائزہ لینے کیلئے بار کی کمیٹی تشکیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//بار ایسوسی ایشن نے متحدہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے پاکستانی رفیوجیوں کیلئے اقامتی اسناد جاری کرنے کے خلاف آج دی گئی ہڑتال کی کال کی حمایت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی خود مختاری کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کی کوششوں کے خلاف عوام کسی بھی قیمت پر کھڑے ہونگے۔ ہائی کورٹ کانفرنس ہال میں منعقد ہوئے ایگزیکیٹیو کمیٹی کے اجلاس میں 16دسمبر کو ایس آئے آر ایف ائے ای ایس آئی ایکٹ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور وخوض کیا گیا ۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے ہر پہلو پر غور وخوض کیا گیا۔ سپریم کورٹ کی طرف سے دئے گئے فیصلے سے ریاست کی خود مختاری پر مرتب ہونے والے اثرات پر بات کی گئی اور یہ محسوس کیا گیا کہ اس ضمن میں بار ایسوسی ایشن کے سینئر ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے جو سپریم کورٹ کی طرف سے ایس ائے آر ایف ائے ای ایس آئی ایکٹ پر دئے گئے فیصلے پر غور وخوض کرکے آگے کا لائحہ عمل مرتب دیں گے۔ اس موقعہ پر بار ایسوسی ایشن ممبران نے ایسے دیگر معاملات پر بھی غوروخوض کیا جنکے سیاسی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں ۔ بار ایسوسی ایشن نے عوام، دانشوروں اور سیاسی کارکنوں سے گزارش کی ہے کہ وہ مذکورہ فیصلے کے اثرات سے لوگوں کو آگاہ کریں اورتحریک آزادی کے تئیں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ ایگزیکیٹو ممبران نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ سیاسی مقاصد کیلئے کشمیر کی خود مختاری سے جڑے مسائل کو عدالتوں کی طرف منتقل کیاجارہا ہے جو ریاست کی خودمختاری  کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کانگریس نے جے شنکر کا دفاع کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کودیا سخت جواب
تازہ ترین
ہم آج بھی ریاستی درجے کی بحالی کے لئے لڑ رہے ہیں: سریندر چودھری
تازہ ترین
کانگریس لیڈر کا پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
تازہ ترین
دہشت گردی اور ماؤ نواز تشدد کو اب برداشت نہیں کیا جائے گا: مودی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے: امیت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستان سے تجارت نہ مذاکرات بات ہوگی تو صرف مقبوضہ کشمیر پر!

May 22, 2025
صفحہ اول

کشمیر پر ثالثی کی ضرورت نہیں دہشت گردی بالکل نا قابل برداشت :جے شنکر

May 22, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں مسلح تصادم فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?