Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

فیس بُک ہیکر ریاسی پولیس کے شکنجہ میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ریاسی //ضلع پولیس ریاسی نے تین فیس بُک ہیکروں ( دو کو جے پور، راجستھان سے اور ایک کو ریاسی ) کو گرفتار رکنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔پولیس بیان کے مطابق ویریندر سنگھ ولد کرن سنگھ نے25-12-2018کو ایک تحریر شکایت درج کی ،جس میں بتایا گیا تھا کہ بعض نامعلوم افراد نے اسکا فیس بُک اکونٹ چوری(hack) کیا ہے اور ایک اُ سکی، اُسکی اہلیہ اور بہن کی جعلی آئی ڈی تیار کرکے اس پر انکے کنبہ کے فوٹو گراف چسپاں کئے اور اس پر بیہودہ اور فحش پیغام پوسٹ کئے،جسکی وجہ سے اسکا پورا کنبہ سماج میں بد نام ہوا ہے۔ ریاسی پولیس نے اس تحریری شکایت پر ایک معاملہ زیر ایف آئی آر نمبر 216/2018   زیر دفعہ 66سی، آئی ٹی ایکٹ درج کیا اور معاملہ کی تحقیقات ایس ایچ او اشونی شرما نے شروع کی۔پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ان مبینہ ملزموں کو گرفتار کیا جن کی شناخت راہل جین ولد مہندر جین ،کیرتی جین زوجہ راہل جین ساکناں مکان نمبر 18 ۔لکشمی نگر گرنیار روڈ لونیواس ،جے پور ،راجستھان اور پرویندر سنگھ عرف راکی ڈرائیور ولد دیوان سنگھ ساکنہ سیلہ ،ریاسی کے بطور کی گئی ہے۔دروان تحقیقا ت پولیس کو یہ بھی معلوم ہوا کہ دونوں میاں،بیوی نے ایک دفعہ ریاسی کا دورہ کیا تھا اور اپنے فون نمبرات شکایت کُنندہ کے ساتھ شیئر کئے تھے۔بعد ازاں ، انہوں نے تیسرے مبینہ ملزم پرویندر سنگھ عرف راکی کے ساتھ بھی رابطہ کیا ۔مبینہ ملزمان نے فیس بک پر شکایت کنندہ اور  اس کے کنبہ کے فوٹو گراف فیس بک پر سے بدنا م کرنے کے لئے پوسٹ کئے۔ ایس آئی روی کمار کی قیادت میں پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے ملزم میاں ،بیوی کو آبائی مقام جے پور سے گرفتار کیا ۔مبینہ ملزمان سے پوچھ تاچھ کے بعد پولیس نے اس واقعہ میں ملوث تیسرے ملزم پرویندر سنگھ عرف راکی کو بھی گرفتار کیا ہے۔خصوصی ٹیم کی قیادت ایس ایچ او اشونی شرما ،اے ایس آئی محمد اکرم اور دیگران نے ڈی ایس پی ڈاکٹر وسیم ہمدانی اور ایدیشنل ایس پی شو کمار چوہان اور ایس ایس پی نشا نتھیال کی نگرانی میں عمل میں لائی ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025
خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?