Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

فٹ بال اسٹارز نے انسٹا گرام کا میدان بھی مار لیا

Mir Ajaz
Last updated: April 30, 2025 9:39 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

ایجنسیز

لندنن/فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دنیا کے 10 سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 2025ء میں انسٹاگرام پر راج کرنے والی شخصیات کی فہرست معروف جریدے فوربز نے جاری کی، دنیائے فٹ بال پر راج کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی اب سوشل میڈیا پر بھی اپنی دھاک بٹھائے ہوئے ہیں، دونوں فٹ بالرز دیگر معروف سلیبریٹیز کو پیچھے چھوڑ کر سب سے آگے نکل گئے ہیں۔فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو 652ملین فالوورز کے ساتھ سرفہرست ہیں اور وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ سے تقریباً 29کروڑ روپے کماتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر لیونل میسی براجمان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 505ملین ہے، جب کہ وہ ہر پوسٹ سے 21کروڑ روپے سے زائد کماتے ہیں۔ تیسرے نمبر پر گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز ہیں جن کے فالوورز 420ملین ہیں اور وہ اپنی بیوٹی برانڈ ریئر بیوٹی کے ذریعے سوشل میڈیا پر بھرپور کمائی کر رہی ہیں۔اسی طرح دی راک، کائلی جینر، آریانا گرانڈے، کم کارڈیشین، بیونسے، کلوئی کارڈیشین اور جسٹن بیبر بھی انسٹاگرام کے ٹاپ 10 ستاروں میں شامل ہیں، جن کی ایک پوسٹ کی قیمت کروڑوں میں ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں غرقآب نوجوان کی دو دن بعد لاش بر آمد
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?