Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

فٹنس سرٹیفکیٹ،انشورنس دستاویزات اور روٹ پرمٹ ساتھ نہ ہوں توکمرشل گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی:آر ٹی او

Towseef
Last updated: November 19, 2023 1:42 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر//ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر (آر ٹی او) کشمیر سید شہنواز بخاری کا کہنا ہے کہ ان کمرشل گاڑیوں کو سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی جن کے پاس فٹنس سرٹیفکیٹ، درست انشورنس دستاویزات اور روٹ پرمٹ نہ ہوں۔انہوں کہا کہ ڈرائیوروں کو چاہئے کہ وہ ان ضروری دستاویزات کو وقت پر رینیو کریں یہ تمام خدمات آن لائن دستیاب ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق درست فٹنس سرٹیفکیٹ اور مناسب روٹ پرمٹ نہ رکھنے والی مسافر بر دار گاڑیوں کی تمام خدمات معطل کی جائیں گی۔اس حکمنامے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بخاری نے کہا کہ یہ کوئی نیا حکمنامہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا ‘کمرشل گاڑیوں کے پاس لازماً فٹنس سرٹیفکیٹ، انشورنس دستاویزات، روٹ پرمٹ ہونے چاہئے، ان دستاویزات کے بغیر ان گاڑیوں کو سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی’۔ان کا کہنا تھا ‘حادثوں کے بعد ان گاڑیوں میں سفر کرنے والے مسافر انشورنس کلیم نہیں کر پا رہے ہیں اور ان کو دیگر لوازمات کی ادائیگی کے لئے دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے’۔موصوف نے کہا کہ تمام خدمات آن لائن دستیاب ہیں۔اوور لوڈنگ کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک حکام قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ بخاری کہا کہ جن علاقوں سے اوور لوڈنگ کی شکایتیں آتی ہیں ان میں چلنی والی گاڑیوں میں اضافہ کیا جاتا ہے کیونکہ گاڑیوں کی کمی ہی اوور لوڈنگ کی بنیادی وجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی ہے تاہم شہر میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت گاڑیوں کو شروع کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ان مسائل کو حل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پہلگام میں امرناتھ یاتری حرکتِ قلب بند ہونے سے جاں بحق
تازہ ترین
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?