Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

فورسز کے مظالم پر ائمہ مساجد سیخ پا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 29, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کشتواڑ// پوری ریاست کی جامع مساجد میں آج جمعہ کے مقدس اجتماعات میں بھارتی فورس کی ظلم وزیادتیوں کے خلاف اورمسئلہ جموں وکشمیر کو حل کرنے پر زور دیا گیا ۔یہاں جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق کشتواڑ کی جامع مسجد میں لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی مرکزی مجلس شوریٰ کے امیر وامام جامعہ مسجد فاروق احمد کچلو نے بھارتی فوج اورپولیس کے ظلم وجبر کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی اور پولیس اور سول انتظامیہ کے ذریعے رقص اور موسیقی کی مجالس کی سخت الفاظ میں مذمت کی امیر مجلس شوریٰ نے حکومت ہند کی سخت الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ R.S.S.کی آشیرواد والی سرکار نے ریاست جموں وکشمیر میں منظم انداز سے مسلمانان ریاست کا قتل عام شروع کیا ہے تاکہ ریاستی عوامی اپنے مطالبہ آزادی سے دستبردار ہوجائیں مگر یہ اُن کی بھول ہے کہ ریاستی عوام مطالبہ حق خودارادیت سے دور ہوں گے بھارت اپنے تمام تر وسائل اور فوجی طاقت کو بروئے کار لاکہ بھی مطالبہ حق خود اِرادیت کی تحریک کو دبانہ سکھا بلکہ اس میں وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت آرہی ہے اور عنقریب ہی بھارت کو کشمیر سے باہر نکالا جائے گا اور ریاستی عوام آزادی کی نعمت سے لطف اندوز ہوں گے۔ امام جامعہ مسجد نے اپنے خطاب میں ریاستی حکومت کو آڑے ہاتھوں  لیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف ریاستی حکومت سکولوں کو کھولنے کی کوشش میں لگے ہیں دوسری طرف انہی سکولی بچوں کو انہیں رقص اور فحاشی کے پروگراموں کی طرف دھکیل کر اخلاقی تعلیم سے دور کررہی ہے ۔ جو کہ حکومت کی دو رُخی پالیسی کا جیتا جاگتا ثبوت ہے حکومت کو ایسے عزائم سے بعض آنا  چاہئے تاکہ سکولی بچوں کی اخلاقی اقدار متاثر نہ ہو۔ مجلس شورہ کے امام نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خطہ چناب کی حریت قیادت  اور معصوم انسانوں کو جیلوں سے رہاکرے جن میں ہمارے نوجوان اوربزرگ شامل ہیں خاص طورپر مولانا عبد القیوم متو۔ سیف الدین باغبان، بابر نہرو، رحمت اللہ وغیرہ شامل ہیں اور امام نے آزادی کے حق میں قرار داد منظور کی اور حریت کو خطہ چناب کے عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور تمام تر مسائل کے لئے حریت لیڈران کو ہی اپنی تائید دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر: اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں
تازہ ترین
اننت ناگ میں سڑک حادثہ،19سالہ نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
شوپیاں کے شکرو کیلر کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں اور فوج کے مابین مسلح تصادم ، 3ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

گندوہ میں سکوٹی حادثہ، دو نوجوان شدید زخمی

May 13, 2025
خطہ چناب

گول بازار پارکنگ میں تبدیل | بس اسٹینڈ کہاں گیا، سیاسی لیڈران کے وعدے وفانہ ہوئے

May 13, 2025
خطہ چناب

بانہال میں مختصر قیام کے بعد چیف سیکرٹری جموں روانہ ڈاک بنگلہ بانہال میں ضلع حکام سے ملاقات کی

May 13, 2025
خطہ چناب

قومی شاہراہ پر ٹریفک16گھنٹوںکے بعد دوبارہ بحال ماروگ میں شاہراہ کو دوطرفہ بنانے کیلئے کام جاری :پروجیکٹ ڈائریکٹر

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?