Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

فورسز کی زیادتیوں کے خلاف علما و ائمہ کا احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //کشمیر میں ہورہی ہلاکتوں ،دانشگاہوں میں فورسزکارروائیوں اورنیشنل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کے خلاف بدھ کو جمعیتہ الائمہ والعلماء جموں وکشمیر کے بینر تلے پریس کالونی میں احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔احتجاج میں شامل امام صاحبان وعلماء کرام نے ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھے تھے جن پر ’’بند کرو بند کرو سیاسی دہشت گردی بند کرو ‘سکولوں اور کالجوں میں طلباء وطلبات کے حقوق کو مت روندو،مار دھاڑ بند کرو، انسانی حقوق پامال مت کرو‘ کے نعرے درج تھے ۔احتجاج میں شامل شرکاء نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایک ایسا خطہ بن چکا ہے جہاں پوری انسانیت 1931سے مظلومیت کی زندگی بسر کر رہی ہے، یہاں نہ نوجوان کی جوانی محفوظ ہے اور نہ ہی بزرگ کی بزرگی اور نہ ہی ماں بہن کی عزت ۔اس موقعہ پر  مفتی اعجاز بانڈے نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا ’’ہم یہ سمجھتے ہیں کہ پوری عالمی برادری نے آج تک کشمیریوں کے ساتھ دھوکہ دہی سے کام لیا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا ’’ ہم یہاں یہ بات بھی کہنا چاہئے کہ کشمیر کی مین سٹیریم جماعتوںنے بھی کشمیریوں کو صرف لالی پاپ دکھلائے ہیں‘‘ انہوں نے کہا’’ ہم سب لوگ پنڈت نہرو کے وعدے ،شملہ معاہدے ، تاشقند معاہدے ،شیح اندراایکارڈ ،راجیو فاروق ایکارڈ، موجودہ حکومت کی امدادی پیکیج ،سیاسی لیڈران کی دھمکی آمیز بیانات بخوبی سمجھتے ہیں،لہٰذا اس کے بعد ہم ہندستان ، پاکستان ، مین سٹریم جماعتوں ، حریت قائدین سے یہ کہنا چاہئے ہیں ایسی تدابیراورایسے اقدمات مت اٹھائیں ایسی باتیں مت کریں اورایسی حرکتیں مت کریں جس سے اب کشمیریوں کا لوٹنا جاری رہے، اب بہت ہو چکا ،کشمیریوں کا قتل عام بند ہونا چاہئے‘‘ ۔ ایک سوال کے جواب میں مفتی اعجاز بانڈے نے  کہا ’ حریت کے مواقف کو ہم صیحح مانتے ہیں ہم حریت کے اس موقف کی تائید کرتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہئے، رائے شماری ہمارا حق ہے،لیکن حریت قائدین کے متعلق ہم یہ محسوس کر رہے ہیں کہ شاید اُن کے پاس کوئی واضح پیغام اور واضح طرز عمل نہیں ہے‘‘۔ انہوں نے کہا ’ہم یہ چاہتے ہیں کہ انہیں چاہئے کہ وہ علماء سے بھی مشاورت کریں ‘۔انہوں نے دانشگائوں میں فورسز اور پولیس کی جانب سے کی گئی کاروائی کو قابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پر روک لگانے کی اشد ضرورت ہے ۔بھارتی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بھارت کی تمام میڈیا چینلوں پر اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنانے کاسلسلہ روز بہ روز بڑھتا جارہا ہے‘‘۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?