Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فورسز حصار میں تقریب کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//آزادی پسند قائدین سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے  13؍جولائی کے مجوزہ پروگرام پر قدغن لگانے، دیگر آزادی پسند رہنماؤں کو مسلسل اپنے گھروں اور پولیس اسٹیشنوں میں نظربند رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریاستی دہشت گردی اور سرکاری غنڈہ گردی کا بدترین مظاہرہ ہے، جو ریاست میں بدامنی اور اتھل پتھل میں اضافے کا باعث بن رہا ہے اور اس سے حالات دن بدن دھماکہ خیز صورت اختیار کررہے ہیں۔ قائدین نے ہندنواز سیاستدانوں کے فوجی حصار میں مزارِ شہداء جانے اور وہاں گُلباری کرنے کو ڈرامہ بازی اور منافقانہ طرزِ عمل قرار دیا اور کہا کہ ان لوگوں نے 13؍جولائی کے شہداء کی قربانیوں کے ساتھ بے وفائی کی ہے اور ان کے مقدس خون کا سودا کرکے کُرسیٔ اقتدار کو گلے لگایا ہے۔قیادت کو مشترکہ پروگرام کے مطابق مزارِ شہداء جانے کا پروگرام تھا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ آج جب 13؍جولائی کے شہداء کی یاد منانے کا دن تھا، ان کے حقیقی وارثین آزادی پسند لیڈروں کو اپنے گھروں یا جیلوں میں نظربند رکھا گیا اور انہیں مزارِ شہداء تک جانے کا موقعہ فراہم نہیں کیا گیا۔ اس حکومتی طرزِ عمل کا کوئی آئینی یا اخلاقی جواز نہیں ہے اور نتائج کے اعتبار سے بھی یہ کوئی دانشمندانہ اقدام نہیں ہے۔ اس سے لوگوں کا غصہ روز بروز بڑھ رہا ہے اور وہ گُھٹن محسوس کررہے ہیں۔قائدین نے پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور دوسری ہندنواز تنظیموں کے ان لیڈروں کو ہدفِ تنقید بنایا جو آج کے دن فوج اور پولیس کی مدد سے مزارِ شہداء پر جانے اور وہاں گُلباری کرنے کی رسم پالتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض سیاست کاری اور مکاری ہے اور اس کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں منشیات پر قابو پانے کے لیے ’’بڑی مچھلیوں‘‘کو گرفتار کرنا ضروری: وزیر سکینہ یتو
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان
تازہ ترین
جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز
برصغیر
وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے، آپریشن سندور پر راجیہ سبھا میں بحث کے لیے کانگریس کا نوٹس

July 21, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق، مختلف آپشنز زیر غور ، ہائبرڈ سسٹم نا منظور | دفعہ 370پر بھاجپا بیانیہ پِٹ گیا | ملی ٹینسی پاکستان کے ارادوں کا نتیجہ،آرٹیکل 370ہٹانے سے کوئی تعلق نہیں جموں و کشمیر کی راجیہ سبھا اور اسمبلی سیٹوں کو پُر کرنے میں 'تاخیر کیوں؟ : وزیر اعلیٰ

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?