Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فورسز اور جنگجوئوں کے ما بین فائرنگ کا شدیدتبادلہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 5, 2017 1:15 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 // ترال//ترال کے مضافات میں ریشی پورہ نامی گائوں میں محصور جنگجوئوں اور فورسز کے مابین سنیچر کی شام گھمسان کی لڑائی شروع ہوئی جس کے دوران ہی وہاں پر مظاہرین کی خاصی تعداد جمع ہوئی جنہوں نے فورسز پر پتھرائو کیا جس کے بعد وہاں شدید جھڑپیں ہوئیں۔اس دوران ترال قصبے میں بھی پر تشدد احتجاج شروع ہوا جس کے دوران ایک سی آر پی ایف اہلکار سے رائفل چھین لی گئی۔دیر سے ملی اطلاع کے مطابق محصور 2 جنگجوئوں میں سے18سالہ حافظ قرآن عاقب احمد بٹ عرف مولوی عاقب عرف ذیشان ولد عبدالخالق بٹ ساکن ہاین ناز نین پورہ نے جھڑپ کے دوران ہی والدین کو فون کر کے اطلاع دی ’’ وہ محاصرے میں آگئے ہیں اور اب انہیں باہر جانے کا کوئی راستہ نظر نہیں آرہا ہے اس لئے وہ تیاری کر کے میرے دوستوں کو گھر بلائے ۔‘‘اس کے ساتھ ہی ان کے آبائی گائوں میں لوگ جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ فورسز نے اس مکان کو زور دار دھماکے سے اڑا دیا ہے جس میں جنگجو محصور تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک جنگجو مارا گیا تاہم فائرنگ کا تبادلہ جارہی ہے۔قصبہ ترال سے چار کلومیٹر دور ہفو نگین پورہ علاقے کو فوج اور پولیس نے سنیچر سہ پہرساڑے چار بجے کے قریب محاصرے میں لیا ، جہاں ابتدائی طور پر پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ مذکورہ گائوں میں دو جنگجو موجود ہیں۔جونہی محاصرہ کیا گیا تو اسی دوران گائوں کے نوجوان ایک ہی جگہ جمع ہوئے اور انہوں نے احتجاج کیااور محاصرے میں شامل اہلکاروں پر پتھرائوشروع کیا جس کے ساتھ ہی علاقے میں شدیدجھڑپوں کا آغاز ہو گیا۔ پولیس نے احتجاج اور پتھرائو کرنے والے نوجوانوں پر آنسو گیس کے لا تعداد گولے داغے لیکن اس کے باوجود احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے ساتھ مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مزید سینکڑوں نوجوان شامل ہو ئے ۔مظاہرین اور فورسز کے درمیان تصادم آرائی شام دیر گئے تک جاری رہی۔فورسز نے جونہی احتجاج میں شامل لوگوں کے تعداد میں اضافہ ہوتے دیکھا تو انہوں نے آپریشن کو جلدی ختم کرنے کیلئے تلاشی کارروائی شروع کردی۔تلاشی کارروائی کیساتھ ہی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ شروع ہوا جو آخری اطلاعات ملنے تک جاری تھا۔بتایا جاتا ہے کہ فورسز نے اس مکان کو زور دار دھماکے سے اڑا دیا جس میں جنگجو محصور تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک جنگجو مارا گیا تاہم فائرنگ کا تبادلہ جارہی ہے۔ادھرترال قصبے میں جنگجوئوں کے محصور ہونے کی خبر پھیلتے ہی بازار میںآناً فاناً افرا تفری کا ماحول پیدا ہوا اور مشتعل نوجوانوں نے فورسز کی گاڑیوں پر شدید پتھرائوکیا ۔مظاہرین میں شامل کسی نا معلوم نوجوان نے چھڑی دکھا کر سی آر پی ایف اہلکار سے گول مسجد کے نزدیک ایک رائفل چھینے لی اور فرار ہوا۔قصبے میں صورتحال انتہائی کشیدہ تھی جبکہ جھڑپ کی جگہ پر دھماکے بھی سنے گئے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مربوط کاوشوں سے شعبہ سیاحت کو 6 سے 12 مہینوں میں بحال کیا جا سکتا ہے: رکن اسمبلی پہلگام
تازہ ترین
مبینہ طبی غفلت کے باعث پارس ہسپتال سرینگر میں مریض کی موت، اہلخانہ سراپا احتجاج، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے مداخلت کا مطالبہ
تازہ ترین
حبہ کدل میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں بارشوں کا امکان، لوگوں کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے راحت ملنے کی امید
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی پونچھ پہنچے، گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے

May 24, 2025
صفحہ اول

دہشت گردی کی سرپرستی || پاکستان بے نقاب آپریشن سندور کا سہرامودی کے سر،صرف ملی ٹینٹ کیمپ تباہ کئے:امت شاہ

May 23, 2025
صفحہ اول

پاکستانی پروازوں کیلئے پابندی 23جون تک برقرار

May 23, 2025
صفحہ اول

دہشت گردانہ حملے کا بدلہ تھا کشمیر پر پاکستان کیساتھ تنازعہ نہیں :جے شنکر

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?