ہر گھر ترنگا مہم کو فروغ دینے کے لئے فوج کے چنڈیل فوجی کیمپ نے ترنگا ریلی نکالی جس میں گوگلدرہ، رنگواڑی اور درکاشی کے گاو¿ں گجر اور بکروال برادری کے لوگوں نے شرکت کی۔لوگوں نے گھوڑوں پر ترنگا لے کر اورحب الوطنی کے گیت گاتے ہوئے 2 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔