Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

فوج کی جانب سے بھدرواہ میں افطار پارٹی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بھدرواہ//راشٹریہ رائفلز یونٹ بھدرواہ نے عوام ،فوج کے درمیان رشتوں میں مزید استحکام لانے کے لئے اور صدیوں پُرانے بھائی چارہ اور آپسی رواداری کو بھلائی کے لئے بھدرواہ میں افطار پارٹی کاانعقاد کیا ۔ اس پارٹی میںدونوں فرقوں کے معزز شہریوں بشمول سیاسی و سماجی تنظیموں کے لیڈروں کے علاوہ سول، فوج اور میڈیا برادری کے لوگوں نے شرکت کی۔افطار پارٹی کے بعدریاست میں امن و خوشحالی و بھائی چارے کی دعا کی گئی ۔بھدرواہ کے عوام نے آر آر کی جانب سے افطار پارٹی منعقد کرنے کی کافی سراہنا کی اور فوج سے التجا کی کہ باقاعدگی سے ایسی تقاریب منعقد کی جائی تاکہ فوج اور عوام کے درمیان رشتے مظبوط ہو سکیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ایسے ایوئینٹوں سے مقامی لوگوں اور فوج کے درمیان نہ صرف خلیج کو کم کرنے میں مدد ملے گی بلکہ پُرانے بھائی چارے کو بھی قائم و دائم رکھنے میں مدد ملے گی اور آپسی غلط فہمیوں کو دور کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ایک سماجی کارکُن عارف رانا نے کہا کہ ہم فوج خصوصاً کمانڈنگ آفیسر کے شکر گُذار ہیں ،جنھوں نے دیگر مذہب کی جانب بھی کافی احترام دکھایا ہے۔تحصیلدار بھدرواہ  مسعود احمد نے کہا کہ فوج کی نظروں میں سارے مذاہب یکساں ہیں جو افطار پارٹی میں شامل ہندووں کی ایک بڑی تعداد سے عیاں ہے۔کمانڈنگ آفیسر نے بھی افطار پارٹی بھاری تعداد میں لوگوں کی شرکت پر شرکا کا شُکریہ ادا کیا ۔افطار پارٹی میں شرکت کرنے والوں میں نامور صحافی و سماجی کارکُن جسونت سنگھ چاڑک، کرنل کوتوال، نامور سیاسی لیڈر مست ناتھ یوگی ،بھدرواہ بینڈ کے ممبران و دیگران شامل تھے۔عارف رانا نے نظامت کے فرائض انجام دئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?