Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

فوج کی بیواؤں کیلئے شکایتی ازالہ کیمپ کا انعقاد

Last updated: April 22, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

عاصف بٹ
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ میں رہنے والی فوجی بیوائیں،ویر ناریوں اورویر ماؤں کی عزت کرنے اور ان کی شکایات کو دور کرنے کیلئے فوج نے کشتواڑ میں ایک شکایتی ازالے کیمپ کا اہتمام کیا جسمیں 138سابق فوجیوں کی بیوائوں، 6ویر ناریوں اور 3سابق ویر ناری نے حصہ لیا۔ جنہوںنے اپنی شکایات شیئر کی اور انھیں ازالہ کے لیے نوٹ کیا گیا۔کمانڈر ہیڈکوارٹر سیکٹر آر آر نے میٹنگ سے خطاب کیا اور شرکاء سے بات چیت کی۔ اجلاس میں افواج، حکومت جموں و کشمیر اور مرکزی حکومت کی طرف سے مختلف فلاحی اقدامات شروع کیے گئے ہیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد کے منصوبوں پر خصوصی زور دینے کے ساتھ مالیاتی منصوبوں اور آئی ایس ایم ہیلپ لائن کے سامنے، ائی سی ایچ ایس کے کام اور پنشنر کے فوائد کی بھی وضاحت کی گئی۔میٹنگ کے دوران بینک، ضلع سینک بورڈ ای ایس ایم  ہیلپ لائن سمیت دیگر سٹالز کے علاوہ میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?