Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

فوج پر پتھرائو کا بدلہ لیا جائے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//کشمیری مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے آندھراپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی نے امرناتھ یاترا کے دوران کشمیر جانے والے ہندویاتریوں سے کہا ہے کہ وہ ’’غدار کشمیری مسلمانوں سے کوئی بھی اشیاء خریدنے سے اجتناب کر یں تاکہ بھارتی فوج پرحملوں کاان سے بدلہ لیا جائے‘‘ ۔حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے بھاجپا رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے ایک ویڈیو میں امرناتھ یاترا پر جانے والے ہندو یاتریوں کوکشمیری مسلمانوں سے کوئی بھی چیز خریدنے سے اجتناب کرنے پر زور دیا ہے ۔سری رام چینل کی جانب سے گذشتہ ماہ سب سے پہلے یہ ویڈیو اپلوڈ کیا گیا جسے بعد ازاں وہاں سے اگرچہ ہٹادیا گیا تاہم مذکورہ ویڈیو واٹس ایپ اور دیگر سماجی ویب سائٹوں پر وائرل ہوگیا  ہے۔ویڈیو میں ہندئوں پرزور دیتے ہوئے راجہ سنگھ کہتے ہیں ’’امرناتھ یاترا سمیت دیگر مقدس مقامات پرمئی،جون اور جولائی میں جانے والے یاتریوں سے میری اپیل ہے کہ’’ وہ ان غدارمسلمانوں ، جو سیکورٹی فورسز پر پتھروں سے حملہ کرتے ہیں،سے کسی بھی طرح کی اشیاء خریدنے سے پرہیز کریں ،چاہے اس شئے کی قیمت ایک روپیہ ہی کیوں نہ ہو‘‘ ۔سنگھ نے ویڈیو میں مزید کہا ہے کہ جو یاتری امرناتھ یاترا کے بعد بھی سرینگر جائے وہ کشمیری مسلمانوں کو سبق سکھانے کے لئے ان سے کوئی اشیاء نہ خریدے ۔انہوں نے یاتریوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ’’ اس چھوٹی سی کوشش سے ہی آپ کو سمجھ آجائے گا کہ یہ غدار ہمارے پیسے کے بغیر کس طرح گذر بسر کرسکتے ہیں اور اگر کئی برسوں تک ان سے کوئی بھی شئے خریدنے سے پرہیز کریں گے تو یہ غدار کشمیری گھٹنوںکے بل گر کر کہیں گے کہ ہمیں پاکستان اور آزاد کشمیر نہیں چاہئے بلکہ ہندوستان کے ساتھ رہنا پسند کریں گے‘‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان
برصغیر
بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح
برصغیر
۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا
برصغیر
انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی

July 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
تازہ ترینکشمیر

گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?