Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

فوجی کارروائیاںاور سرحدی صورتحال | وزیر دفاع کو فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں نے آگاہ کیا

Towseef
Last updated: May 13, 2025 11:44 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ساتھ فوجی کارروائی روکنے اور سرحدوں اور فرنٹ لائن محاذوں پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق رائے بننے کے بعد مغربی سرحد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزارت دفاع نے منگل کو بتایا کہ یہاں سائوتھ بلاک میں سنگھ کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان، آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی، بحریہ کے سربراہ دنیش ترپاٹھی، دفاعی سکریٹری راجیش کمار اور فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر مارشل نرمدشویر تیواری نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں آپریشن سندور کے بعد فوجی کارروائی روکنے پر دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان اتفاق رائے کے بعد مغربی سرحد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اعلیٰ فوجی قیادت نے وزیر دفاع کو سرحدوں کی صورتحال پر بریفنگ دی۔قابل ذکر ہے کہ پیر کی شام دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے 10 مئی کو فوجی کارروائی ملتوی کرنے پر اتفاق رائے کی تصدیق کی تھی۔ اس ملاقات میں دونوں فریقین نے سرحدوں اور آگے کے محاذوں پر فوجیوں کی تعداد کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے پر بھی اتفاق کیا۔پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستان نے 6 مئی کی رات کو آپریشن سندور شروع کیا، جس میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے نو ٹھکانوں کو نشانہ بناکر کارروائی کی گئی۔ اس میں سو سے زائد دہشت گرد مارے گئے تھے۔ جواب میں پاکستانی فوج نے ہندستانی شہری اور فوجی اہداف پر حملے کی ناکام کوشش کی تھی۔ اس نے ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے فوجی اڈوں پر بڑے پیمانے پر حملے کئے تھے۔ ہندستان نے منہ توڑ جواب دیا اور اس کے کئی فوجی اڈے تباہ کر دیئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?