سرینگر//فوج نے مارے گئے فوجی اہلکار سپاہی ورہمال کے جسدِ خاکی پر گل دائرے چڑھائے۔ فوجی جوان کو اُن کی شجاعت کے مظاہرے پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا گیا۔ تقریب میں سول، پولیس اور فوج کے اعلیٰ افسران اس موقعہ پر موجود تھے۔