سرینگر// پولیس نے ٹینگہ پورہ بٹہ مالو میں ایک عدم شاخت لاش برآمد کی ہے ۔پولیس کے مطابق منگل کی صبح ٹینگہ پورہ میںفلڈ چینل سے ایک لاش برآمد کی ۔لاش کو شناخت کیلئے پولیس کنٹرول روم سرینگر میں رکھا گیا ہے ۔اگر کسی کو اس شخص کے بارے میں کوئی جانکاری ہو تو وہ فون نمبرات9596770860, 9596770526, 0192482193 پر رابطہ کرسکتا ہے