Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

فلم ’کشمیر فائلز‘ نفرت کو ہوا دیتی ہے:کانگریس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//یو این آئی// کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کشمیری پنڈتوں کے اخراج کی ذمہ دار ہے اور چاہے وہ کتنا ہی ڈرامہ کیوں نہ کرے ، وہ کشمیری پنڈتوں کو پہنچنے والے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی۔پارٹی نے ٹویٹ کیا کہ بی جے پی کشمیری پنڈتوں کے درد کی ذمہ دار ہے کیونکہ وہ اس وقت مرکز میں حکومت کی حمایت کر رہی تھی اور اس نے کشمیری پنڈتوں کے لیے کچھ نہیں کیا۔ اس دوران کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے بھی کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی حالت زار پر بنائی گئی فلم پروپیگنڈا ہے اور حقائق کو توڑ مروڑ کر تشدد کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔کانگریس نے اپنے آفیشل پیج پر ٹوئٹ کیاکہ کشمیری پنڈتوں کے نام پر بی جے پی جتنی مرضی سیاست کرلے ، آنسو بہانے کا ڈھونگ کرلے ، مگر اپنے گناہ کو چھپا نہیں پائے گی۔وی پی سنگھ حکومت میں اقتدار کے مزے لوٹنے والی بی جے پی کشمیری پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے راہ اختیار نہیں کرسکتی۔مسٹر رمیش نے کہاکہ کچھ فلمیں تبدیلی کی تحریک دیتی ہیں۔ کشمیر فائلس نفرت کو ہوا دیتی ہے ۔ سچائی انصاف، باز آبادکاری،میل ملاپ اور امن کا باعث بن سکتی ہے ۔ پروپیگنڈہ حقائق کو مسخ کرتا ہے ، غصے کو بھڑکاتا ہے اور تشدد کو ہوا دینے کے لیے تاریخ کوبھی توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?