Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

فلاحی سکیموں سے استفادہ کیلئے آدھار کارڈغیر لازم : سپریم کورٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ معاشرے کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کے تحت فائدہ اٹھانے کے لئے آدھار کارڈ لازمی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جگدیش سنگھ کیہر، جسٹس ڈی وائے، چندرچوڑ اور جسٹس سنجے کشن کول کی رکنیت والی بنچ نے یہ فیصلہ دیا۔ سینئر وکیل شیام دیوان نے حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے مختلف احکامات کو چیلنج کیا تھا، جن میں مختلف منصوبوں کے تحت فائدہ اٹھانے کے لئے آدھار کارڈ کو لازمی بتایا گیا ہے۔کورٹ نے کہا کہ آدھار کارڈ کو لے کر ہمارا سابقہ حکم مکمل طور سے اپ ڈیٹ تھا۔ ساتھ ہی عدالت نے آدھار کارڈ  سے متعلق درخواست پر فوری طور پر سماعت سے صاف انکار کر دیا۔ اس معاملے پر وقت کے ساتھ ساتھ سماعت کی جائے گی۔ کورٹ نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو 12 عدد کے اس شناختی نمبر کو غیر منافع بخش منصوبوں میں لازمی کئے جانے سے روکا نہیں جا سکتا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جے ایس کیہر نے کہا کہ آدھار کارڈ مفاد عامہ اسکیم کے لئے لازمی نہیں ہے۔ لیکن غیر منافع بخش منصوبوں (جیسے بینک اکاؤنٹس کھولنے یا ٹیکس ریٹرن سے جوڑنے) کے لئے اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مرکزی حکومت نے حال ہی میں حکومت کے تقریبا ایک درجن منصوبوں سے فائدہ اٹھانے کے لئے آدھار کارڈ کو لازمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان منصوبوں میں مڈ ڈے میل اسکیم بھی شامل تھی۔ تاہم، اس پر بعد میں چھوٹ دینے کا فیصلہ لیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! دُنیا میںحقائق کو مٹانے کا بڑھتا ہوا رُجحان دنیائے عالم
کالم
وادیٔ کشمیر میں امرناتھ یاترا کی دائمی روح| جہاں ایشورتاپہاڑوں سے کلام کرتی ہے آستھا و عقیدت
کالم
! ہماراقلم اور ہماری زبان
اداریہ
خراب نالیوں سے راجوری قصبہ کی سڑکیں تالاب میں تبدیل سڑکوں پر پانی کامسئلہ شدت اختیار کر گیا، بارشوں میں عوام کی مشکلات میں اضافہ
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

شدیدگرمی ہو یا سردی کا آغاز|| کیا چُھٹیاں ہی حل ہے؟ بھاری فنڈس اور موٹی فیس کے باوجود سرکاری اور نجی سکولوں میں سہولیات کا فقدان کیوں؟

July 9, 2025
صفحہ اول

پونچھ ڈسٹرکٹ جیل میں جھگڑا شوپیان کا قیدی زخمی

July 9, 2025
صفحہ اول

سکولوں کے اوقات کا جائزہ حکومت نظر ثانی کیلئے تیار

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?