Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

فطرت سے کھلواڑ بنگس میںگندگی کے ڈھیر،محکمہ جنگلا ت کی صفائی مہم،10کوئنٹل کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا گیا

Mir Ajaz
Last updated: July 23, 2024 11:37 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE
اشرف چراغ
کپوارہ//وادی بنگس ہر گزرتے دن کے ساتھ سیلانیو ں کی پسند دیدہ جگہ بن رہی ہے اور روزانہ یہاںسینکڑوں سیاح اس خوبصورت وادی  کی سیر کر کے سکون حاصل کرتے ہیں ۔قدرت کے اس کرشمے سے تسکین حاصل کرنے والوں میں بیشتر سیاح ایسے بھی شامل ہوتے ہیں جوبنگس کے مخملی میدان میں کوڑا کرکٹ ڈال کر قدرت کے اس حسین شاہکار سے کھلواڑ کررہے ہیں ۔وادی بنگس کے آ س پاس رہائش پذیر لوگو ں کا کہنا ہے کہ ایک دور ایسا بھی تھا جب یہ خوبصورت وادی صاف و شفاف ہوا کرتی تھی لیکن  اب سب کچھ اس کے برعکس ہے ۔انہوں نے کہا کہ قدرت کے نظاروں سے لطف اندوز ہونے میں کوئی قباحت نہیں ہے اور نہ کھانے پینے میں کوئی حرج ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اسے کوڑے دان میں تبدیل کیا جائے ۔صورتحال یہ ہے کہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پائے جارہے ہیں۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ وادی بنگس کے بلند وبالا کو ہسارو ں سے پھو ٹتے ہوئے چشمو ں کا ٹھنڈا اور میٹھا پانی ،ہر سمت بہنے والی ندیو ں کی روانی اورپرندوں کی چہچہاہٹ اس علاقے کے حسن میں چار چاند لگا دیتے ہیں ۔وادی بنگس میں کوڑ اکرکٹ ڈالنے کے سلسلے میں محکمہ جنگلا ت رامحال رینج نے ایک صفائی مہم کا آ غاز کیا اور وادی بنگس کے سرسبز میدان کی صفائی عمل میں لاکر اس کو پھر سے دلہن کی طرح سجا یا گیا ۔ڈویژنل فارسٹ افسر کہمیل ڈویژن کرالہ پورہ فیصل احمد نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ کسی بھی خوبصورت مقام کو صاف رکھنا انتظامیہ کا ہی نہیں بلکہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے اور وادی بنگس جمو ں و کشمیرکے خوبصورت مقامات میں سر فہرست ہے جسے قدرت نے شاد کرنے والے  منا ظر اور حسن سے نوازا ہے اور محکمہ جنگلات نے اس وادی کو صاف کرنے میں ایک صفائی مہم شروع کی جس مہم کے دوران10کوئنٹل کوڑا کرکٹ جمع کرکے ٹھکانے لگایا گیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا: زمینی، فضائی اور ٹیکنالوجی پر مبنی سہ رُخی سیکورٹی انتظامات
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں

Related

کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025
کشمیر

ڈی ڈی سی ممبر اور اسکا ایجنٹ50,000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?