Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

فضائی آلودگی کےبعد اب صوتی آلودگی | کرول باغ اور شاہدرہ علاقے شور وغل میں سب سے آگے

Towseef
Last updated: March 3, 2025 9:19 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//راجدھانی دہلی میں جہاں ایک طرف فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین شکل اختیار کر چکا ہے وہیں صوتی آلودگی میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ راجدھانی کا کرول باغ سب سے زیادہ شور و غل والا علاقہ ہے جبکہ دوسرا نمبر شاہدرہ کا آتا ہے۔ دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی سی) کی ڈیلی مانیٹرنگ رپورٹ نے اس حقیقت کو بیاں کیا ہے۔دن ہو یا رات، ہر وقت یہ علاقے انتہائی صوتی آلودگی کی زد میں ہیں۔ دونوں ہی کاروباری علاقے ہیں اس لیے یہاں زیادہ شور و غل ہوتا ہے۔ ڈی پی سی سی سے جڑے اراکین کے مطابق یہاں ہارن بجنے سے شور زیادہ رہتا ہے۔ ہارن بجنے کے پیچھے کی وجہ جام ہے۔ جام کے مسئلے کا اگر حل نکال لیا جاتا ہے تو تھوڑی راحت مل سکتی ہے۔ شور ہونے کی وجہ سے ان علاقوں میں رہ رہے لوگوں کو بہت پریشانی ہوتی ہے۔ اس شور کا اثر بچوں کی پڑھائی پر بھی پڑتا ہے۔ڈی پی سی سی کی فی گھنٹے کی نگرانی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ہفتہ سے کرول باغ علاقے میں صوتی آلودگی کو لے کر حالات مسلسل قابل رحم ہے۔ پورے دن ایک بھی گھنٹہ ایسا نہیں ہے جب اس علاقے میں شانتی رہی ہو۔ڈی پی سی سی نے درج بالا علاقوں کو کاروباری زمرے میں رکھا ہوا ہے۔ یہاں آواز کی سطح دن میں 65 اور رات میں 55 ڈیسیبل حد مقرر ہے لیکن ڈی پی سی سی کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ یہاں دن میں آواز کی سطح 82.8 ڈیسیبل اور رات میں 67.4 ڈیسیبل تک پہنچ رہی ہے جو کہ طے اسٹینڈرڈ سے بہت زیادہ ہے۔ عموما رات میں ایک بجے سے صبح 5 بجے کے درمیان ہر طرف شانتی رہتی ہے۔ لیکن کرول باغ علاقے میں اس وقت کے دوران بھی 63.6 سے 65.5 ڈیسیبل تک آواز گونجتی ہے۔شاہدرہ بھی کاروباری زمرے کا علاقہ ہے۔ اس کی رپورٹ بھی انتہائی تشویشناک ہے۔ یہاں گزشتہ ایک ہفتہ میں دن کے وقت آواز 81.7 ڈیسیبل تک شور ریکارڈ کیا گیا۔ رات میں 75.2 ڈیسیبل تک آواز کی پیمائش کی گئی۔شور ممنوعہ علاقے کے زمرے میں روہنی سیکٹر-16 میں سب سے زیادہ صوتی آلودگی ہے۔ یہاں گزشتہ ایک ہفتہ میں آواز کی زیادہ سے زیادہ سطح دن میں 71.8 اور رات میں 66.4 ریکارڈ کی گئی۔ اس طرح صنعتی علاقے میں پوسا کا سب سے برا حال ہے۔ ڈی پی سی سی کے اعداد و شمار پر غور کریں تو دن کے وقت سبھی علاقوں میں مقررہ سے زیادہ آواز رہتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?