Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

فضائیہ کے اپاچے ہیلی کاپٹرکی ایمرجنسی لینڈنگ | پٹھان کوٹ میں افرا تفری کا ماحول

Towseef
Last updated: June 13, 2025 9:35 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

پٹھان کوٹ//پنجاب کے پٹھان کوٹ شہر واقع ننگل پور علاقہ میں جمعہ کو ہندوستانی فضائیہ کے مشہور ہیلی کاپٹر اپاچے کی اچانک ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔ اس ایمرجنسی لینڈنگ سے علاقہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ راحت کی بات یہ رہی کہ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ اس ایمرجنسی لینڈنگ کے بارے میں میڈیا نے جب افسران سے جانکاری حاصل کرنے کی کوشش کی، تو ناکامیابی ملی۔ دراصل کوئی بھی افسر اس ایمرجنسی لینڈنگ کے بارے میں بات کرنے کو راضی نہیں ہوا۔بتایا جاتا ہے کہ پٹھان کوٹ سے اپاچے ہیلی کاپٹر نے پرواز بھری تھی، اور کچھ ہی دیر بعد قریب کے ہیلڈ گاوں میں ایمرجنسی لینڈنگ کرانی پڑ گئی۔ پٹھان کوٹ سے ملحق ہیلڈ گاوں تھانہ ننگل پور کے تحت ہی آتا ہے۔ اسی مقام پر جمعہ کی صبح تقریبا 11 بجے اپاچے کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔ اپاچے کی لینڈنگ کے فورا بعد مقامی لوگوں کی وہاں پر بھیڑ جمع ہو گئی۔ کچھ لوگ دہشت میں بھی نظر آئے، کیونکہ انھیں سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ آخر فضائیہ کا ہیلی کاپٹر اس جگہ کیوں اترا۔جائے وقوع پر پہنچی تھانہ ننگل پور کی پولیس نے پورے علاقے کو گھیر لیا ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ اپاچے کی ایمرجنسی لینڈنگ کیوں کرائی گئی۔ اپاچے کو گاوں کی ایک کھیت میں اتارا گیا ہے، جہاں اسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی زبردست بھیڑ جمع ہو گئی ہے۔ حال ہی میں اتر پردیش کے سہارنپور میں بھی اپاچے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی تھی۔ اس وقت بتایا گیا تھا کہ کچھ تکنیکی وجوہات کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کرانی پڑی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہمارا مقصد جموں وکشمیر کے ہر کسان کو وکست بھارت کی طرف ملک کے سفر کا حصہ بنانا ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
نیٹ یو جی 2025 کے نتائج جاری جموں و کشمیر میں آفتاب اقبال نے ٹاپ کیا
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا سے قبل ڈی جی پی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ
تازہ ترین
وہ سیاحتی مقامات جو محفوظ ہیں اب کھل جانے چاہئے: ناصر اسلم
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

فاروق عبداللہ کی وزارت خارجہ سے ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل

June 13, 2025
برصغیر

کیلاش مانسروور یاترا | ہندوستان نے دوبارہ شروع کرنے پر چین کی ستائش کی

June 13, 2025
برصغیر

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

June 13, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | مزید 24افراد ہلاک ،تعداد 265پہنچ گئی

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?