سرینگر//فریڈم پارٹی کے سیکریٹری جنرل مو لا نا محمد عبداللہ طاری نے پارٹی کے سینئر کارکن مسعود احمد بودہ کی پھوپھی کی وفات پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہو ئے مرحومہ کی جنت نیشنی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک وفد محمد عبداللہ طاری کی قیادت میں مرحومہ کے گھرشاہ محلہ نواب بازار گیا ۔ ادھر پارٹی نے مر حوم جسٹس داود احمد خان کے برادر اکبر عبدالمجید خان ساکنہ چک وانگنڈقاضی گند کی اہلیہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔