Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

فریڈم فلوٹیلا جہاز محاصرہ توڑنے کیلئے تیار

Towseef
Last updated: June 3, 2025 11:20 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ //انسانی حقوق کے لیے سرگرم گروپ فریڈم فلوٹیلا اتحاد کا امدادی سامان سے لدا جہاز ایک بار پھر غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے تیار ہے اور اس بار اس پر تحفظ ماحول کے لیے معروف گریٹا تھنبرگ بھی سوار ہیں۔جہاز کے اس غیر معمولی سفر کے منتظمین کا کہنا ہے کہ اس جہاز کی غزہ روانگی کے لیے شام کا وقت طے کیا گیا تاکہ غزہ کی اسرائیلی ناکہ بندی کو انسانی بنیادوں پر کام کرنے والے اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن توڑ سکیں۔منتظمین نے اطالوی بندرگاہ سسلین سے جہاز کی روانگی سے قبل کہا کہ یہ جہاز غزہ کے ساتھ جڑے سمندر میں امدادی سامان لے کر پہنچے گا، نیز بین الاقوامی سطح پر غزہ کی صورت حال کے بارے میں آگاہی پھیلانے کا ذریعہ بنے گا، تاکہ اسرائیلی جنگ کی وجہ سے غزہ میں درپیش انسانی بحران کی طرف عالمی برادری کو متوجہ کیا جا سکے۔اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران گریٹا تھنبرگ نے نمناک آنکھوں سے کہاکہ ہم یہ سب اس لیے کر رہے ہیں کہ ہم غزہ کے عوام کے لیے اس غلط اور مشکل بنا دی گئی صورت حال کے خلاف ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جب ہم یہ کوشش ترک کر دیں گے تو اس کا مطلب ہے آپ انسانیت کے جوہر سے ہی محروم ہو گئے ہیں کیونکہ یہ انسانیت کا تقاضا ہے، اس لیے کوئی خوف نہیں ہے کہ یہ کتنا خطرناک ہو سکتا ہے، یہ جس قدر پر خطر ہے اسی قدر دور بھی ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک بات فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی برادری کی خاموشی ہے۔اسرائیل اگرچہ پوری ڈھٹائی کے ساتھ نسل کشی کے اس امر کی تردید کرتا ہے تاہم پوری دنیا میں اس معاملے کو نسل کشی ہی قرار دیا جاتا ہے۔یاد رہے کہ فریڈم فلوٹیلا جہاز ایک بار پہلے بھی غزہ کے لیے روانہ ہوا تھا اور اسرائیل نے اس پر حملہ کر دیا تھا جس سے متعدد عام شہری جاں بحق ہوئے تھے اور اس معاملہ پر ترکی اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک
پیر پنچال
راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم
پیر پنچال
راجوری کے سرحدی گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کی لہر انتظامیہ حرکت میں ، محکمہ صحت کی تین ٹیموں نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کر کے معائنہ کیا
پیر پنچال
عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

۔12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی

June 5, 2025
بین الاقوامی

۔20 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم:اقوام متحدہ

June 5, 2025
بین الاقوامی

فضائی حملوں میںمزید 23 فلسطینی جاں بحق

June 5, 2025
بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?