Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

فرنچ ٹینس اوپن :انتظامیہ کاشراپووا کو وائلڈ کارڈ انٹری دینے سے انکار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 پیرس //ٹینس کے ٹورنامنٹ فرینچ اوپن کی انتظامیہ نے دو مرتبہ کی عالمی چمپئن ماریا شیراپووا کو ٹورنامنٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد اب وہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے پائیں گی۔روس سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ ماریا شیراپووا کم ترین عالمی درجہ بندی پر ہونے کے باعث اس ٹورنامنٹ میں براہ راست انٹری حاصل نہیں کر پائی تھیں جس کی وجہ ممنوعہ ادویات کے استعمال کے جرم میں ان پر لگنے والی 15 ماہ کی پابندی تھی۔فرینچ ٹینس فیڈریشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ’انجری کے بعد واپسی کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے تو وائلڈ کارڈ انٹری ہے لیکن ڈوپنگ کے جرم میں سزا کاٹنے کے بعد آنے والوں کے لیے وائلڈ کارڈ نہیں۔خیال رہے کہ ٹینس کے فرینچ اوپن مقابلوں کا آغاز 28 مئی سے ہو رہا ہے۔ماریا شیراپووا کو توقع تھی کہ انھیں یا تو مین ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری دی جائِ گی یا پھر کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لیے۔تاہم فرینچ ٹینس فیڈریشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ’میں ماریا شیراپووا سے معذرت خواہ ہوں اور ان کے مداحوں سے بھی معذرت چاہتا ہوں،ان کے مداحوں کو افسوس ہوگا، ماریا شیراپووا کو بھی افسوس ہوا ہوگا، لیکن یہ میری ذمہ داری ہے، کھیلے جانے والے تمام میچز کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنا اور ان کے نتائج پر شکوک نہ پیدا ہونے دینا میرا مشن ہے۔اس سے قبل گذشتہ دنوں ومبلڈن 2014 کا فائنل کھیلنے والی کینیڈا کی ٹینس کھلاڑی یوجین بوشارڈ کا کہنا تھا کہ ماریا شراپووا جیسی ‘دھوکے باز’ کھلاڑی کو دوبارہ کھیلنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے تھی۔یاد رہے کہ پانچ مرتبہ گرینڈ سلیم جیتنے والی شرپووا کو مارچ 2016 میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کے الزام کے بعد معطل کر دیا گیا تھا اور اس ٹورنامنٹ کے لیے انھیں وائلڈ کارڈ دیا گیا تھا۔ماریہ شراپووا نے 17 برس کی عمر میں اپنا پہلا گرینڈ سلام 2004 میں جیتا تھا جبکہ آخری گرانڈ سلیم فرینچ اوپن 2014 میں جیتا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?