Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

Mir Ajaz
Last updated: June 3, 2025 10:57 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

پیرس/یواین آئی/سربیا کے عظیم ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے فرینچ اوپن میں برطانیہ کے کیمرون نوری کو شکست دے کر سنگلز زمرے میں اپنی 100ویں جیت درج کی۔پیر کو کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں 38 سالہ جوکووچ نے برطانیہ کے نوری کو 6-2، 6-3، 6-2 سے شکست دی اور مسلسل 16ویں سال رولانڈ گیروس کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔میچ کے بعد جوکووچ نے کہا، “یہ تعداد بہت خوبصورت ہے اور101 ویں فتوحات زیادہ بہتر لگتی ہیں۔ میں ایک اور فتح کی تلاش جاری رکھوں گا، ظاہر ہے کہ میرے لئے یہ یہاں ختم نہیں ہوا۔ میں اس کھیل میں تاریخ رقم کرکے بہت عزت محسوس کر رہا ہوں، جس نے مجھے میری زندگی میں سب کچھ دیا ہے ۔”ایک اور مقابلے میں ڈنمارک کے ٹیلن گریکسپور کے پیٹ میں تکلیف کی وجہ سے 6-4، 3-0 سے پیچھے ہونے پر میچ سے دستبردار ہونے کی وجہ سے جرمنی کے ایلیگزینڈر زیوریو نے آٹھ سال میں ساتویں بار اس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔ عالمی نمبر ایک اٹلی کے جینیک سینر نے 17ویں سیڈ روس کے اینڈری روبلیو کو 6-1، 6-3، 6-4 سے ہرایا۔ اگلے راؤنڈ میں اٹلی کے سینر کا مقابلہ قازقستان کے ایلیگزینڈر ببلیک سے ہوگا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین
بیلوارڈ روڈ پر حادثہ، نوجوان جاں، 4دیگر زخمی
تازہ ترین
مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک
پیر پنچال
راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم
پیر پنچال

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?