Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

فرانسیسی سفیر گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 10, 2018 1:29 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
فرانسیسی سفیر گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقی 
سرینگر//سرینگر//فرانس کے سفیر الیگزینڈر زیجلر نے گورنر این این ووہرا  اور وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات کی ۔ سفیر نے گورنر کے ساتھ ہندوستان اور فرانس کی باہمی دلچسپی کے معاملات پر غور و خوض کیا ۔ گورنر نے سفیر کو کشمیر چیمبر آف کامرس کے ذریعے ریاست میں مشترکہ یونٹوں کے قیام کیلئے امکانات تلاش کرنے پر زور دیا ۔ فرانسیسی سفیر نے بعد میں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات کی ۔ میٹنگ کے دوران تعلیم ، اقتصادیات ، سیاحت اور شہری بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔ وزیر اعلیٰ نے سفیر کو ریاستی حکومت کی طرف سے مختلف ترقیاتی اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا ۔ انہوں نے ریاست میں بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنے کے علاوہ باغبانی ، ہینڈی کرافٹس اور سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے بارے میں بھی سفیر کے ساتھ بات چیت کی ۔ انہوں نے ریاست میں سولر انیرجی اور جھیلوں کے رکھ رکھاؤ کے علاوہ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں فرانسیسی ماہرین کی خدمات کی فراہمی پر بھی زور دیا ۔ فرانسیسی سفیر نے ریاست کے تعلیمی سیکٹر میں خاصی دلچسپی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ پچھلے دو سال کے دوران ہندوستان اور اُن کے ملک میں طلاب کے تبادلے کے عمل میں خاطر خواہ اقدامات کئے گئے ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی
تازہ ترین
جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?