Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

فاروق عبداللہ نیم علیحدگی پسند: جتیندر سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی //مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو نیم علیحدگی پسند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ جب جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ اقتدار سے باہر ہوجاتے ہیں تو وہ نیم علیحدگی پسند بن جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ریاست میں کئی مین سٹریم سیاسی جماعتیں جب اقتدار سے ہاتھ دھوبیٹھتی ہیں تو وہ نیم علیحدگی پسند وں میں تبدیل ہوجاتی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ جب وہ وزیر اعلیٰ ہوتے ہیں تو وہ مرکزی وزیر داخلہ کو بھی چیلنج دیتے ہیں اور یہاں تک کہہ دیتے ہیں کہ پاکستان پر بمباری کی جائے لیکن جب وہ اقتدار سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں توراتوں رات ہی نظریاتی طور پر تبدیل ہوجاتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ وہ شرطیہ طور پر یہ بات کہتے ہیں کہ اگر ان کو دوبارہ سے وزیر اعلیٰ بنادیاجائے تووہ پھر سے بھارت کی تعریفیں کریںگے اور جموں و کشمیر کو ہندوستان کا انگ تسلیم کرنے لگیںگے ۔انہوں نے سند ھ طاس معاہدے پر ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر جواہر لعل نہرونے اپنے وزیر داخلہ ولبھ بھائی پٹیل کو پورے اختیارات دیئے ہوتے تو کشمیر میں آج حالات مختلف ہوتے ۔انہوںنے کہاکہ جموں و کشمیر کے موجودہ حالات ماضی کی غلطیوں کا نتیجہ ہیں۔انہوںنے کانگریس پر وار کرتے ہوئے کہاکہ اس کیلئے وہ ذمہ دار ہیں جو پچھلے ساٹھ سے ستر برس تک اقتدار میں رہے ۔جتیندر سنگھ نے حریت لیڈران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے پڑوسیوں کے بچوں کو سنگ باز بنتے دیکھناچاہتے ہیں مگر اپنے بچوں کو نہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین
ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی سنگین مسئلہ، راتوں رات حل نہیں ہو سکتا : سکینہ ایتو
تازہ ترین
موسم میں بہتری اور عوامی رائے کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ممکن:سکینہ ایتو
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے ایس کے آئی سی سی کے بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?