Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ـمسابقۂ حفظ وقرأت میں دارالعلوم اسراریہ سنتوش پورکے طلبا کی نمایاں کامیابی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 3, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کولکاتہ// مہیش تلّہ کے عالم پور میں پہاڑ پور کلب کی جانب سے لال مسجد سے متصل وسیع وعریض میدان میں منعقدہ دوروزہ جلسہ سیرت النبی کے موقع پر مسابقۂ حفظ وقرأت کا انعقاد کیا گیا جس میں کولکاتہ اور مضافات کے مختلف مدارس کے طلباء نے شرکت کی ۔ اس مسابقہ میںدارالعلوم اسراریہ سنتوشپور کے دوطالب علموں محمد زید عامر مٹیابرج کو اول اورمحمد یمان اللہ ولدسلیم الدین پارک سرکس کو سوم پوزیشن حاصل ہوئی ۔جب کہ دوسری پوزیشن مدرسہ جنت العلوم مہیش تلہ کے طالب علم اکرام اللہ حوالدار کو حاصل ہوئی۔ادارے کی جانب سے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو گراں قدر انعامات سے نوازاگیا۔جب کہ مسابقہ میں حصہ لینے والے دیگر طلبا کو بھی توصیفی اسناد وانعامات سے سرفراز کیا گیا جن میں دارالعلوم اسراریہ کے ایک سات سالہ طالب علم محمد عبداللہ سنتوش پور بھی شامل ہیں ۔واضح رہے کہ 6؍ماہ قبل الہ آباد میں منعقدہ کل ہند مسابقہ حفظ وقرأت میں بھی دارالعلوم اسرارایہ کے طالب علم کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی تھی۔ اسی طرح گزشتہ ا؍اکتوبر کو تانتی باغ پروگریسو سوسائٹی کی جانب سے آل کلکتہ مسابقۂ حفظ وقرأت میں بھی دارالعلوم اسراریہ سنتوش پور کے دوطالب علموں نے اول اور دوم انعام حاصل کیاتھا۔دارالعلوم اسراریہ اور ددیگر مدارس کے طلبا کی اس نمایاں کارکردگی اورکامیابی پر خوشی ومسرت کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی وسماجی خدمت میں سرگرم بلگچھیہ کی تنظیم منیر فائونڈیشن کے چیئر مین مشہور عالم دین حضرت مولاناحکیم عبدالرحمن جامی نے کامیاب ہونے والے طلباء ، مدرسہ کے قابل اساتذہ کرام ، مہتمم مولانا نوشیر احمد ، مدرسہ کے نگراں انجینئر وقار احمدخان اور مدرسہ سے وابستہ معزز معاونین حضرات کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔اس موقع پرانھوںنے پروگرام کے منتظمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جانب سے اٹھایا جانے والا یہ قدم لائق تحسین ہے ۔یقینا اس سے قرآن کو تجوید کے ساتھ پڑھنے پڑھانے کا ماحول بنے گا اور طلباء کی ہمت افزائی ہوگی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?