Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

غلطی کا کفارہ سچ بولنا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 13, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اوہ! یہ تم نے کیا کردیا۔ تمہیں پتہ ہے یہ گملا دادی کا تھا، جب اُنہیں پتا چلے گا تو وہ بہت ناراض ہوں گی ، اور ڈانٹ بھی الگ پڑے گی، علی کے ہاتھ سے گملا ٹوٹنے پر خالد نے بھڑکتے ہوئے کہا۔
غلطی سے گر گیا، ہم انہیں کوئی بھی جھوٹ بول دیں گے اور بچ جائیں گے، علی نے سوچتے ہوئے کہا اور گملے کے ٹکڑے اٹھانے لگا۔ چلو پھر جلدی کرو، اگر دادی آگئی تو ہماری خیر نہیں ہوگی۔ سارہ گند ہوگیا ہے، یہ بھی صاف کرنا ہے، خالد نے بھی علی کا ساتھ دیا۔
علی اور خالد مٹی اور گملے کے ٹکڑے اُٹھا ہی رہے تھے کہ کسی کے چلنے کی آواز آئی ، خالد گھبرا کر کہنے لگا، مجھے پتا ہے یہ دادی ہی ہوں گی، جو ہماری طرف آرہی ہیں۔مجھے بھی ایسا لگتا ہے، علی نے ڈرتے ہوئے کہا۔
مٹی اُٹھاتے ہوئے اچانک علی کی چیخ نکلی ، خالد نے دیکھا تو علی کی انگلی سے خون نکل رہا تھا۔ مٹی میں پڑی سوئی اس کی اُنگلی میں چھپی تھی۔ چیخ کی آواز سن کر امی بھی آگئیں۔ علی کے ہاتھ سے خون نکلتا دیکھ کر انہوں نے فورا ہی اس کی انگلی پر پٹی باندھی اور پھر ان سے پوچھا کہ تم لوگ آخر کر کیا رہے تھے۔
خالد نے امی کو سارا واقعہ سنایا، امی نے کہا ’’اگر تم دادی کو سب کچھ سچ سچ بتا دیتے تو کچھ نہ کہتیں، بیٹا کبھی بھی جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔ ہوسکتا ہے یہ تمہیں اس بات کی سزا ملی ہو کہ تم نے دادی کو جھوٹ بولنے کا ارادہ کر لیا تھا۔ جب کوئی غلط ارادہ کرتا ہے تو اللہ میاں اسے اس کی سزا ضرور دیتا ہے۔ اس لیے اب کے بعد اگر غلطی ہو بھی جائے تو جھوٹ نہیں بولنا بلکہ سچ سچ کہہ دینا ہے، اس طرح اللہ بھی خوش ہوگا اور پھر جو غلطی ہوئی ہے اس کا ازالہ بھی کیا جاسکے گا۔
کچھ ہی دیر میں دادی بھی کمرے میں آگئیں۔ انہیں جب سب باتوں کا معلوم ہوا تو انہوں نے علی اور خالد کو اپنے پاس بیٹھا کر سمجھایا کہ غلطی تو سب سے ہوتی ہے، مگر اچھے بچے وہ ہوتے ہیں جو اپنی غلطی کو مان کر اس پر معافی مانگ لیں اور دوبارہ وہ شرارت نہیں کریں۔ دادی نے دونوں کو کچھ نہیں کہا۔ علی نے خالد کی طرف دیکھا تو وہ مسکرا رہا تھا۔ مگر علی کی انگلی پر اب پٹی بندھی ہوئی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

گوشہ خواتین

مشکلات کے بعد ہی راحت ملتی ہے فکر و فہم

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

ٹیکنالوجی کی دنیا اور خواتین رفتار ِ زمانہ

July 2, 2025
کالمگوشہ خواتین

نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان کیوں؟ فکر انگیز

July 2, 2025
گوشہ خواتین

! فیصلہ سازی۔ خدا کے فیصلے میں فاصلہ نہ رکھو فہم و فراست

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?