سرینگر//پیپلزلیگ کے چیئرمین ایڈوکیٹ بشیر احمد طوطا نے غلام محمد بلہ کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے ستر سال سے کشمیری قوم قربانیاں دیتے آئی ہے اور ان قربانیوں کی حفاظت کرنا ہمارا فرض بنتا ہے۔اس دوران ینگ مینز لیگ نے بھی مرحوم کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔