Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

غزہ میں جنگ بندی نافذ

Towseef
Last updated: August 9, 2022 12:47 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

غزہ//یو این آئی// اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے درمیان تین دن تک جاری رہنے والے تشدد کے بعد جنگ بندی نافذ ہو گئی ہے ۔مئی 2021 میں 11 دن کی لڑائی کے بعد حالیہ جھڑپوں میں 15 بچوں سمیت 43 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔فلسطینی اسلامی جہاد (پی یو جے ) کے باغیوں نے کہا کہ مصری ثالثوں کی پہل پر بات چیت کے بعد مقامی وقت کے مطابق 23.30 بجے سے جنگ بندی نافذ کردی گئی۔اسرائیل کے وزیر اعظم یائر لیپڈ کے دفتر نے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے ۔قاہرہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، جس سے غزہ کی سرحد پر ایک سال سے زائد عرصے میں سب سے سنگین جھڑپ ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔گزشتہ چند روز کے دوران اسرائیلی افواج نے غزہ کی پٹی پر گولہ باری کی جس کے جواب میں اس کے شہروں کو نشانہ بنانے کے لیے طویل فاصلے کے میزائل مارے گئے۔حالیہ جھڑپوں کے دوران غزہ کی پٹی میں حکومت کرنے والا گروپ حماس جو ایرانی حمایت یافتہ اسلامی جہاد سے زیادہ طاقتور قوت ہے، اب تک الگ رہا۔غزہ کے حکام نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 43 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں سے تقریباً نصف عام شہری اور بچے بھی شامل ہیں۔دوسری جانب اسلامی جہاد کے راکٹوں سے جنوبی اسرائیل کے بیشتر علاقوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور تل ابیب اور اشکیلون سمیت شہروں کے رہائشیوں کو پناہ گاہوں میں بھیج دیا گیا تھا۔اسرائیل نے اسلامی جہاد کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں گروپ کے ایک رہنما بسام السعدی کی گرفتاری کا بدلہ لینے کے لیے متوقع حملے پر پیشگی حملے شروع کیے تھے۔اس کے جواب میں اسلامی جہاد نے کہا کہ اس نے اسرائیل پر سیکڑوں راکٹ فائر کیے ہیں، گروپ نے کہا کہ جنگ بندی میں بسام السعدی کی رہائی شامل ہوگی۔بعد ازاں اتوار کو اسلامی جہاد نے اسرائیل کے حملے میں اپنے جنوبی غزہ کے کمانڈر کی راتوں رات ہلاکت کے بدلے میں یروشلم کی جانب میزائل حملوں کی حد کو بڑھا دیا، یہ دوسرے سینئر رکن تھے جو اس نے لڑائی میں کھو دیے۔اسرائیل نے کہا کہ اس کے آئرن ڈوم انٹرسیپٹر، جس کی کامیابی کی شرح فوج 97 فیصد بتاتی ہے، نے شہر کے بالکل مغرب میں راکٹوں کو مار گرایا۔غزہ میں اتوار کو جاں بحق ہونے والے 17 فلسطینیوں میں 9 بچے بھی شامل ہیں، جس سے جمعہ کو لڑائی شروع ہونے کے بعد سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی۔غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز سے غزہ میں 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، اتوار کی شام اسرائیل کے تجارتی دارالحکومت تل ابیب کے مرکز میں دو راکٹ داغے گئے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ‘غزہ میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کی تمام سینئر قیادت کو ختم کردیا گیا ہے’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس مذاکرات | پہلا دور بے نتیجہ ختم

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی یمن میں 3بندرگاہوں اور پاور پلانٹ پر بمباری

July 7, 2025
بین الاقوامی

تائیوان ،پاکستان اور ٹیکساس میں سیلاب کا قہر | 150سے زائد کی موت، 460زخمی،41لاپتہ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?