Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

غزہ جنگ کے خاتمہ کی تجویز | قطر اور مصر نے نئی فارمولاپیش کی

Towseef
Last updated: April 22, 2025 10:02 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

غزہ//غزہ میں اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ کے خاتمہ کیلئے قطر اور مصر کی جانب سے نیا فارمولا تجویز کر دیا گیا۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات سے منسلک ایک سینئر فلسطینی عہدے دار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ قطر اور مصر نے غزہ میں جنگ کے خاتمے کیلیے ایک نیا فارمولہ تجویز کیا ہے۔فلسطینی عہدے دار کے مطابق تجویز کردہ فارمولے میں کہا گیا کہ اس میں پانچ سے سات سال تک جنگ بندی، اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، جنگ کا باقاعدہ خاتمہ اور غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کا مکمل انخلا شامل ہے۔دوسری جانب، حماس کا ایک اعلی سطح کا وفد مذاکرات کیلیے قاہرہ پہنچ رہا ہے۔اسرائیل اور حماس کے درمیان آخری جنگ بندی ایک ماہ قبل اس وقت ختم ہوگئی جب اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کی جبکہ دونوں فریقوں نے اسے جاری رکھنے میں ناکامی کا الزام ایک دوسرے پر عائد کیا۔اسرائیل کی جانب سے قطر اور مصر کے تجویز کردہ فارمولے پر اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔غزہ کی وزارت صحت کے ایک طبی اہلکار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ پیر کی شام سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 22 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔غزہ کے رہائشیوں نے اسرائیلی فضائی حملوں کو انتہائی شدید قرار دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملوں میں ایسے درجنوں بلڈوزر اور بھاری مشینری تباہ ہوگئی جو سڑکوں کو دوبارہ کھولنے، ملبہ صاف کرنے اور ملبے کے نیچے پھنسے لوگوں کو بچانے کیلیے استعمال کی جاتی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?