Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

غریب افراد کی فلا و بہبود حکومت کی ترجیح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حکومت سماج کے غریب طبقے کے لوگوں کی ضرورتوں کے تئیں حساس ہے اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے مسلسل کوشاں ہے ۔مختلف سوشل سیکورٹی اسکیموں سے استفادہ کرنے والوں سے 'مودی ایپ' کے ذریعہ بات چیت کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ غریب افراد کی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیح ہے اور اس کے لئے وہ مسلسل کوشش کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی کوشش کا ہی نتیجہ ہے کہ ملک کے پچاس کروڑ لوگوں کو مختلف سوشل سیکورٹی اسکیموں کے تحت لایا گیا ہے جب کہ سال 2014 میں صرف پانچ کروڑ لوگ ہی ایسے منصوبے کے تحت تھے ۔مودی نے کہا کہ ان کی حکومت یہ یقینی بنارہی ہے کہ انشورنس کی پریمیم کم سے کم رکھی جائے تاکہ سماج کے سب سے غریب افراد بھی سرکاری سہولیات کا فائدہ اٹھاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ تین سال کے دوران بیس کروڑ سے زیادہ لوگوں کو پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا، پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا اور اٹل پنشن یوجنا کے دائرے میں لایا گیا ہے ۔ سینئر شہریوں کے تئیں حکومت کی عہد بندی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ عمر دراز افراد کے سامنے آنے والے صحت کے مسائل کو دیکھتے ہوئے گذشتہ چار سال کے دوران کئی اہم اسکیمیں اور پالیسیاں بنائی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت سینئر سٹیزنس کے فلاح و بہبود کے تئیں وقف ہے ۔ انہیں صحت کی سہولیات آسانی سے دستیاب ہوا اور اقتصادی سطح پر انہیں کسی طرح کی پریشانی نہیں ہو اس کے لئے اسکیموں کے طریقہ کارکو نہایت آسان بنایا گیا ہے ۔ اسکیم کا فائدہ حاصل کرنے کے عمل کو سہل بنانے سے سینئر سٹیزنس ان اسکیموں سے آسانی سے استفادہ کرسکیں گے ۔ مسٹر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت نے ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے دس سال تک آٹھ فیصد ریٹرن یقینی بنانے کی اسکیم تیار کی یہ ۔ اگر ریٹرن آٹھ سفیص سے کم سطح پر آتی ہے تو اس کی بھرپائی حکومت کے ذریعہ کی جاتی ہے ۔ اس کے علاوہ سینئر سٹیزنس کو ریٹرن کی سہولت کا متبادل بھی دیا گیا ہے اور اس کے تحت انہیں ماہانہ، سہ ماہی ، ششماہی اور سالانہ ریٹرن کا متبادل دیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اب تک اس سہولت کا فائدہ اٹھانے والے شہریوں کی تعداد 3.26 لاکھ پہنچ چکی ہے ۔اس کے علاوہ سینئر سٹیزنس کو ٹیکس میں بھی راحت دی جارہی ہے اور اس کے تحتسب سے پہلے ٹیکس کے آمدنی کی حد کو ڈھائی لاکھ روپے سے بڑھا کر تین لاکھ روپے کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سبھی جانتے ہیں کہ جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے صح سے متعلق پریشانیاں بھی بڑھنے لگتی ہے اور پھر دوا اور علاج کا خرچ بھی اسی رفتار سے بڑھانا شروع ہوجاتا ہے ۔ اس صورت حال کو دھیان میں رکھتے ہوئے جن اوشدھی یوجنا شروع کی گئی ہے تاکہ انہیں سستی قیمت پر دوائیں فراہم کی جاسکے ۔ گھٹنوں کا آپریشن پہلے کے مقابلے میں زیادہ سستا اور آسان بنایا گیا ہے ۔ مودی نے کہا کہ ان کی حکومت نے سوشل سیکورٹی اسکیم شروع کی ہے جو زندگی میں غیریقینی صورت حال میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔ اس کے تحت سب سے پہلے غریبوں کے لئے بیکوں کے دروازے کھولنے کی اسکیم شروع کی گئی ہے اور چھوٹا موٹا کاروبار شروع کرکے اسے بڑھانے کے لئے سرمایہ فراہم کیا جارہا ہے ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین
اردو کسی مذہب کی علامت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے تشخص کی دھڑکتی نبض ہے: وحید پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?