Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

غریبوں اور محروموں کو ذہن میں رکھیں | مرمو کا افسروں کو پالیسیاں نافذ کرنے کی تاکید

Towseef
Last updated: March 7, 2025 9:38 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے افسروں سے کہا ہے کہ وہ غریبوں اور محروم طبقات کو ذہن میں رکھتے ہوئے پالیسیوں اور پروگراموں کو نافذ کریں۔ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں 126ویں انڈکشن ٹریننگ پروگرام میں حصہ لینے والے ریاستی سیول سروسیز کے افسران سے ملاقات کی۔صدر جمہوریہ نے اس موقع پر افسروں کو مشورہ دیا کہ وہ انتظامی کام کاج اور حکومتی پالیسیوں اور پروگراموں کے نفاذ میں قومی اور جامع طتریقہ اپنائیں ۔ مرمو نے کہا کہ حکمرانی کا جوہر جوابدہی اور عوام کی ضروریات کے تئیں حساسیت میں مضمر ہے۔ شہریوں پر مبنی گورننس لوگوں کی فلاح و بہبود کو ترجیح دیتی ہے، جس میں غریبوں اور پسماندہ لوگوں پر توجہ دی جاتی ہے۔ صدر جمہوریہ نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پالیسیوں اور پروگراموں کو اس انداز میں نافذ کیا جائے جو ان کے خدشات کو مثر طریقے سے دور کرے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جو فیصلے کرتے ہیں اور جن پالیسیوں پر عمل درآمد کرتے ہیں ان سے ملک اور عوام کی ترقی میں کردار ادا کرنا چاہیے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی انحطاط کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ماحول دوست اقدامات کو فروغ دینا ضروری ہے۔ نیز، ترقی کے ثمرات معاشرے کے تمام طبقوں، خاص طور پر محروم اور پسماندہ طبقے تک پہنچنا چاہیے۔ انہوں نے افسروں پر زور دیا کہ وہ اپنے کام کاج میں پائیداری اور جامعیت کے اصولوں کو برقرار رکھیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?