Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

غربت کے خاتمہ کیلئے پردھان منتری اُجولا یوجنا کارآمد :کویندر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 17, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں //جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا نے آج کہا ہے کہ پردھان منتری اُجولا یوجنا خط افلاس سے نیچے گذر بسر کرنے والے کنبوں کی حالت زندگی بہتر بنانے کیلئے متعارف کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کنبوں کی خاتون سربراہوں کو بااختیار بنا کر یہ مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ اس بات کا اظہار آج کویندر گپتا نے پردھان منتری اُجولا یوجنا  (پی ایم یو وائی ) کے تحت خواتین مستحقین میں رسوئی گیس کنیکشن کی تقسیم کاری کی غرض سے منعقدہ تقریب میں کیا ۔ تقریب کا انعقاد بھور کیمپ ستواری میں کیا گیا تھا ۔ کویندر گپتا نے کہا کہ گھروں میں رسوئی گیس کے استعمال سے خواتین اور ان کے اہلِ خانہ کو کھانا پکانے میں روائتی طور طریقوں کے مضہر اثرات سے تحفظ حاصل ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ کھانا پکانے کیلئے لکڑی وغیرہ کے استعمال سے لاحق ہونے والی بیماریوں سے چھٹکارا حاصل ہو گا ۔ سپیکر نے کہا کہ سکیم کے تحت تقریباً ایک کروڑ لوگوں کو رضاکارانہ طور پر ایل پی جی رعائت سے دستبردار ہوئے اور بچت کی گئی رقم غریب عوام کو نہایت ہی رعائتی قیمتوں پر ایل پی جی کنیکشن فراہم کئے جا رہے ہیں ۔ کویندر گپتا نے عوام کو یقین دلایا کہ تمام باقی ماندہ کنبوں کو پی ایم یو وائی کے دائرے میں پنچائت سطح پر منعقد کئے جانے والے اگلے کیمپوں میں لایا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر کنبے کو رسوئی گیس کنیکشن فراہم کرنے کیلئے پُر عزم ہے ۔سپیکر نے ریاستی اور مرکزی حکومتوں کی جانب سے شروع کی گئی بہبودی سکیموں کی تفصیل دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو آگے آ کر اس سے استفادہ حاصل کرنا چاہئیے ۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ان سکیموں کے بارے میں جانکاری عام کرنے میں تعاون دیں تا کہ ان کے فوائد  ہر مستحق تک پہنچ سکیں ۔ دورانِ کیمپ آج لوگوں کو گھروں میں رسوئی گیس کے استعمال سے متعلق ضروری تربیت فراہم کی گئی ۔ سپیکر کے ہمراہ ایس ڈی ایم ساؤتھ بھی تھے ۔ بعد میں سپیکر نے گورنمنٹ بوائیز سکول گورکھ نگر جموں میں یومِ اطفال تقریب میں بھی شرکت کی ۔ تقریب میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول گورکھ نگر ، گورنمنٹ پرایمری سکول پکا تالاب تلو کے بچوں نے بھی شرکت کی ۔ تقریب میں بچوں نے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?