Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

عید الفطر آج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//آج عیدالفطر کی تقریب سعید روایتی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔اس سلسلہ میں وادی کی تمام مسجدوں ، خانقاہوں، عید گاہوں اورزیارت گاہوں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہو رہے ہیں۔ عید الفطر کی آمد پر وادی کے بازاروں میں پچھلے کئی دنوں سے حسب روایت کروڑوں روپے کی خرید و فروخت ہوئی اور تاہم گذشتہ برسوں کے دوران امسال خرید و فروخت کی گہماگہمی کم تھی۔ اس دوران ہر سال کی طرح اس بار بھی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کی وجہ سے لوگوں کو دودوہاتھوں لوٹ لیا گیااور عام استعمال کی چیزوں کی قیمتیں آسمان چھوتی نظر آئیں۔ عید الفطر کے سلسلے میں سب سے بڑی تقریب سرینگر کے تاریخی عید گاہ میں منعقد کرنے کا پروگرام بنایاگیاہے جس کیلئے پہلے ہی تیاریاں کی گئی ہیں۔ آثار شریف درگاہ حضرت بل میں عید نماز کا سب سے بڑا اجتماع منعقد ہوگا جہاںہزاروں عقیدتمندعید نماز میں شامل ہو کر اللہ کی راہ میں سربسجود ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد(اننت ناگ)، پلوامہ ،بارہمولہ ، کپوارہ ، ہندوارہ ، سوپور ، پٹن ، سونا واری ، بانڈی پورہ ، گاندربل ، بڈگام ، چرار شریف ، بجبہاڑہ، شوپیان ،بیروہ ،ترال ،پانپور ،کولگام اوروادی کے دیگر قصبہ جات اورعلاقوںمیں بھی نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہو رہے ہیں جن میں علماءکرام اور ائمہ مساجد عید الفطر کے سلسلے میں وعظ و تبلیغ فرمائیں گے اور فلسفہ عید پر روشنی ڈالیں گے۔ عید الفطر کی تقریب کو امن امان اور بلا خلل منانے کیلئے حکومت نے تمام تیاری مکمل کر لی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کانگریس کا وزیر اعظم کو مکتوب

July 16, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ مناسب وقت پر وزیر اعظم پر بھروسہ کرنا چاہیے :جتیندر سنگھ

July 16, 2025
صفحہ اول

سپریم کورٹ کی ہدایت بہت پہلے گزر چکی ریاستی حیثیت جلدبحال کی جائے:وزیر اعلیٰ

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?