Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

عید الاضحی پر ضروری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے :سجاد شاہین

Towseef
Last updated: June 11, 2024 11:31 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

بانہال//نیشنل کانفرنس سنیئر لیڈر اور ضلع صدر رام بن نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ عید الاضحی کے م قعہ پر ضلع رام بن میں خاص طور پر بانہال اور گول میں لوگوں کو اشیائے ضروریہ کی مناسب فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو راشن کی قلت کا سامنا ہے اور بانہال، رام بن، گول اور بٹوٹ کے کئی گاؤں جن میں سنگلدان، کھاری، تریگام، مہو مانگیت، نیل، راج گڑھ، کنگا، ہاروگ، گگرناگ، پوگل، مالیگام شامل ہیں،میں بار بار بجلی کی کٹوتی اور پینے کے پانی کی کمی کی شکایت موصول ہورہی ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں ۔انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ ضلع کے تمام گاؤں بالخصوص بانہال کے دور دراز علاقوں میں لوگوں کو بجلی اور پینے کے پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائے۔انہوں نے زور دیا کہ ضلعی انتظامیہ اشیائے ضروریہ کی فراہمی پر مکمل نظر رکھے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ لوگوں کو راشن، چینی، مٹی کے تیل، کھانا پکانے کی گیس اور دیگر اشیائے ضروریہ کی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ موصوف نے انتظامیہ اور محکمہ خوراک و سپلائیز پر بھی زور دیا کہ وہ اشیائے ضروریہ کی مارکیٹ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے موثر اقدامات کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?