Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عید الاضحیٰ آج وادی بھر میں نماز عید کے اجتماعات

Mir Ajaz
Last updated: June 6, 2025 10:59 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمی نیوز سروس

سرینگر //عید الاضحی کی تقریب سعید آج پورے ملک کیساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے سبھی علاقوں میں مذہبی جوش و خروش کیساتھ منائی جارہی ہے۔ عید الاضحی کو بقرہ عید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور یہ اسلام کا دوسرا اہم تہوار ہے۔شدید ترین مہنگائی کی وجہ سے امسال پورے جموں و کشمیر میں عید کی رونقیں پھیکی نظر آئیں۔قربانی کے جانوروں کی بہتات نظر آئی لیکن خریداری جم کر نہیں ہوئی کیونکہ لوگ بری طرح مہنگائی کی مار جھیل رہے ہیں۔اتنا ہی نہیں بلکہ گوشت کو ڈی کنٹرول کرنے کے بعد اسکی قیمتیں بہت زیادہ بڑھائی گئیں ہیںجس کی وجہ سے قربانی کے جانور لوگوں کے قوت خرید سے باہر ہوگئے ہیں۔مہنگائی کی وجہ سے عوام کے سبھی طبقے متاثر ہوئے ہیں جس کا براہ راست اثر عید کی خریداری پر بھی پڑا۔بیکری کی دکانوں پر وہ رش نہیں دیکھا گیا جیسا ہوا کرتا تھا۔عید پر بچوں کے لئے سب سے زیادہ خریداری ہوتی ہے لیکن اس سال یہ خریداری بھی متاثر ہوئی۔ٹریڈرس اینڈ مینوفیکچررس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ مارکیٹ بہت خاموش رہا اس طرح پہلے صرف کوویڈ پر دیکھا گیا تھا ۔ انکا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر عید الاضحی کے موقعہ پر ہر ایک شعبے کی آمدن میں وہ اضافہ نہیں ہوا جو پہلے ہوا کرتا تھا اور اسکی سب سے بڑی وجہ کساد بازاری اور لوگوں میں قوت خرید کم ہونا ہے۔عید سے ایک ہفتے قبل شہر سرینگر کے بازاروں میں پوری آبادی امڈ آتی تھی اور سبھی بازار خریداروں سے بھرے پڑے ہوتے تھے اور ٹریفک جام کے بدترین مناظر بھی دیکھتے جاتے تھے لیکن اس سال ایسا کچھ نہیں دیکھا گیا۔دو تین دن قبل لوگوں کی بہت قلیل تعداد شہر کے بازاروں میں دیکھی گئی جو عام خریداری کرتے ہوئے دیکھے گئے۔عام طور پر بینکوں کے باہر قطاریں لگی رہتی تھیں یا اے ٹی ایموں کے باہر بھی لوگوں کی قطاریں ہوتی تھی لیکن اس سال ایسا کہیں نہیں دیکھا گیا۔ادھر قربانی کے جانور ہر جگہ دستیاب تھے اور روز مرہ کی دیگر چیزیں بھی مہیا رکھی گئی تھیں۔ لوگوں میں وہ جوش و خروش کہیں موجود نہیں تھا جو پہلے پہل ہوا کرتا تھا۔آج عید کے موقعہ پر وادی بھر میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہونے جارہے ہیں جس کے بعد قربانی کی جائیگی۔درگاہ حضرتبل کے علاوہ وادی بھر کے عیدگاہوں، مساجد، خانقاہوں، امام باڑوں میں عید نماز کے اجتماعات منعقد ہونے جارہے ہیں جس کے لئے انتظامیہ نے حفاظتی بندو بست بھی کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

کشمیر

کشمیر تا کنیا کماری اب نعرہ نہیں حقیقت : ایل جی سنہا

June 6, 2025
کشمیر

خواب حقیقت میں بدل گیا:اشونی ویشنو

June 6, 2025
کشمیر

ریاستی درجہ نریندر مودی کے ہاتھوں ملے گا: عمر

June 6, 2025
کشمیر

ریل رابطہ ایک خوش آئند اقدام:محبوبہ

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?