سرینگر//مہراج پورہ عیدگاہ میں آگ کی ایک واردات میں ایک بینڈ سامل خاکستر ہوئی ۔مہراج پورہ عیدگاہ میں نذیر احمد زار ولد غلام احمد کے بینڈ سا مل میں آگ نمودارہوئی آگ پھیلنے سے غلام محمد زاز ولد عبدلرحمان اور بشیر احمد زاز کے بینڈ سا مل کو بھی نقصان پہنچا۔ فائر و ایمرجنسی اہلکاروں نے پولیس اور عام لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا ۔