Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عہدیداروں کی سیکورٹی دانستہ طور واپس لی جارہی ہے:ساگر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//نیشنل کانفرنس نے الزام لگایا ہے کہ پارٹی سے وابستہ عہدیداروں اور کارکنوں کی سیکورٹی کو جان بوجھ کر واپس لیاجارہا ہے جبکہ انتظامیہ ایسے افراد کو اعلیٰ پایہ کی سیکورٹی فراہم رکرہی ہے جن کا کوئی سیاسی وجود نہیں ہے اور نہ ہی عوامی ساکھ۔پارٹی صدردفتر پر ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر نے پارٹی سے وابستہ کارکنوں پر زور دیاکہ وہ ثابت قدم رہیں اور دشمنوں کے مذموم منصوبوںکو ناکام بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے عہدیداروں اور کارکنوں کی سیکورٹی کم کی جارہی ہے تاکہ اُن کی سرگرمیاں محدود کی جاسکیں اور وہ لوگوں کے رابطے میں نہ رہ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو عوامی سطح پریہ  بات لانی چاہئے کہ ایک سیاسی کارکن کو سیکورٹی کی فراہمی کیلئے کون سا معیار ہونا چاہئے اور اس وقت کن بنیاوں پر مخصوص افراد کو زیادہ سیکورٹی دی جارہی ہے اور نیشنل کانفرنس سے وابستہ عہدیداروں کی سیکورٹی واپس لی جارہی ہے؟ساگر کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کی وحدت، انفرادیت ، اجتماعیت اور مذہبی ہم آہنگی کا راز نیشنل کانفرنس کی مضبوطی میں ہی مضمر ہے ۔ ہماری جماعت نے چٹان جیسے چیلنجوں کا سامنا کیا اور نشیب و فراز دیکھے ہیں اور ہمیشہ سرخ رو ہوکر اُبھری ہے، یہ سب اس لئے ممکن ہوپایا کیونکہ اس جماعت کو عوامی حمایت حاصل رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس آج بھی تینوں خطوں کے عوام کے دلوں پر راج کرتی ہے اور یہی ایک واحد عوامی نمائندہ جماعت ہے جو تینوں خطوں کے عوام کو درپیش چیلنجوں، مسائل و مشکلات سے نجات دلا سکتی ہے۔ساگر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس جموںوکشمیر کی خصوصی پوزیشن کی بحالی کیلئے ہر سطح پر برسرجہد ہے اور ساتھ قانونی لڑائی بھی لڑ رہی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?