Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

عورت کا مقامِ حیات رنگ و بو میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
وجودِ زن سے ہے کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں 
ایسی ہستی جو کبھی ماں بنکر جنت اپنے قدموں میں سجاتی ہے ،توکبھی بیٹی بن کر اپنے باپ کی عزت بن جاتی ہے ،کبھی بہن بن کے اپنے بھائ کی رازدار کا فرض نبھاتی ہےتو کبھی ہمسفر بن کے مرد کے ہر دُکھ سُکھ میں اُس کا ساتھ دیتی ہے ۔مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ذی عزت افراد خواتین کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہیں ۔اور کیوں نہیں روےٰ زمین پر نوعِ انسانی کی بقا کا سفر تنہا کسی ایک صنف کے دائرہ اختیار سے باہر ہے ۔لہٰزا خواتین کی اہمیت سے انکار کا تو کوئ جواز ہی نہیں۔عورت ہر روپ اور سررشتہ عزت ،وقار کی علامت ،وفاداری اور ایثار کا پیکر سمجھی جاتی ہے۔ 
مگر لمحہ فکریہ تو یہ ہے کہ اکیسوی صدی میں بھی ہم اس  صنف نازُک کا صحیح مقام اور رتبہ عام لوگوں کو سمجھانے کے لیے بہت سارے سیمناروں اور اسکیموں کا افتتاح کرتے ہیں لیکن پھر بھی ناکام ہے ۔آج بھی ہمارے معاشرے میں عورت کو وہ نہیں ملتا جس کی وہ اصل حقدار ہے۔آج بھی عورتیں کئ مقامات پہ جنسی استحصال کا شکار بن جاتی ہیں ۔موجودہ دور یکسانیت کا دور مانا جاتا ہے ۔عورتیں ہر شعبے میں مردوں سے بہتر کارکردگی دِکھا رہی ہے۔مگر یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ آج بھی کئ خواتین مرد کی وحشی پن کی ذد میں آرہی ہے اور یہ کوئ جزباتی خیال نہیں بلکہ ایک حقیقت اور کڈوا سچ ہے جوہم سب جان کر بھی نظرانداز کر رہے ہیں۔ ہ 
ہماری قوم اتنی تنگ نظر ہوگئ ہے کہ عورت کی جان بخش کر اسے پڑھا کر اور اسے روزگار دے کر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے ان پر کوئ احسان کیا ہے مگر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اگر عورت نہ ہوتی تو نوکری دینے کے لیے تعینات آفسران نے بھی ایک عورت سے ہی جنم لیا ہے اور اسی کی گود میں پرورش پائ ہے ہمارے گھروں کی حالت دیکھیے اگر کھانے میں نمک کم یا زیادہ ہو جاے تو گھر کے تمام افراد اس عورت پر ایسے ٹوٹ پڑتے ہیں جیسے زہر ملا دیا ہو ۔مگر جب اسی گھر میں یہی عورت کوئ لزیز پکوان پکاتی ہے تو کسی کے دہن سے پیار کے دو حرف بھی نہیں نکلتے۔بجاےٰ اس کے کہ وہ اس عورت کے کام کو سراہتے ،وہ اس کے ہر کام میں نقص نکالنا اپنا فرض سمجھتےہیں ۔ 
دنیا کا ایسا کوئ مزہب نہ ہوگا جس نے عورت کے رتبے کی بڑھائ نہ کی ہو ۔ہمارے دینِ اسلام میں عورت کو جو درجہ ملا ہے اس کے بارے میں جتنا بولا جایے کم ہے ۔قرآن پاک میں تو عورت کے نام سے اک پوری سورۃ نازل کی گئ ہے۔ہمارے پیارے نبی اکرم ؐ نے آج سے چودہ سو سال پہلے اس صنف کو وہ رتبہ دیا تھا جو انہیں مردوں کے برابر ہی نہیں بلکہ ان سے بھی افضل بنا دیتا ہے ۔غرض عورت ہی مرد کے جنت جانے کا باعث بن جاتی ہے۔اگرچہ اللہ تعالی نے مرد کو جسمانی طاقت سے نوازا ہے مگر ساتھ ہی اس نے عورت کو صبر جیسی قیمتی چیز عطا کی ہے ۔اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کی کوئ عورت کو کمزور سمجھ کر اس کے صبر کا امتحان لے ۔کیونکہ اگر عورت کرنے پہ اتر آےٰ تو پوری دنیا سے لڑ سکتی ہے۔ 
اختصاراً یہ کہا جا سکتا کہ عورت کے درجے اور کردار کی بڑھائ کرنے میں اگر ہم لکھنے بہٹھ جاییں تو پوری زندگی اسی میں گزر جاے گی مگر اس صنف کی تعریفیں ختم نہیں ہوں گی۔اسی لیے ہمیں چاہییے کہ خواتین کے ساتھ ہونے والی شعوری اور غیر شعوری زیادتیوں پر غور کرے تاکہ زمینی اور حقیقی سطح پر حالات بہتر ہو سکے۔قوموں کی تعمیر میں عورت کا کردار ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے دنیا میں موجود ابادی بلالحاظ جنس و صنف کو یہ بات بااور کرنی چاہے کہ عورت کے وجود کے بغیر مکمل دنیا کا تصورنامکمل ہے لحاظہ ان باتوں کاخیال رکھکر بیٹی کی پرورش کی جانی چاہے اور بیوی کی صورت میں اس سے شوہر سے تمام حقوق مل جانے چاہے۔۔۔
(طالبہ علم ،سبقس کوچنگ سینٹر۔ساکنہ :رکھ حاجن بانڑی پورہ )
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زیڈ موڑ ٹنل کے قریب سڑک حادثہ، تین سی آرپی ایف زخمی
تازہ ترین
راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال

Related

گوشہ خواتین

دلہنیںایک جیسی دِکھتی ہیں کیوں؟ دورِ جدید

July 10, 2025
گوشہ خواتین

نکاح اور منگنی کے بدلتے رنگ ڈھنگ رفتارِ زمانہ

July 10, 2025
گوشہ خواتین

اچھی بیوی! | گھر کے تحفظ اور وقار کا ذریعہ دہلیز

July 10, 2025
گوشہ خواتین

بہو کی سوچ اور سسرال کا کردار؟ گھر گرہستی

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?