Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

عورت کا عزت و احترام ،گھر کے لئے سکون و آرام گھر گرہستی

Towseef
Last updated: June 12, 2024 11:40 pm
Towseef
Share
8 Min Read
SHARE

محمد شبیر کھٹانہ

ایک بچے کے لئے جو سب سے قیمتی جگہ دنیا میں موجود ہے، وہ ہیں ماں کی گود،اس لئےوہ ہمیشہ ماں کے پیار بھرے خیالوں میں رکھتا ہے۔
ماں کے دل اور ماں کی دعائوں میں رہنے کے لئے اب اگر ایک مرد اپنی بیوی کو پریشان کرتاہے، اسے تکلیف دیتاہے، اس کو مار پیٹ کرتاہے تو پھر اس کا خیال تو ہمیشہ اپنی ہی پریشانیوں کی طرف رہتاہے، پھرنہ وہ خود اور نہ اُس کی بیوی اپنے بچوں کا اچھی طرح خیال نہیں رکھ پاتے ہیں۔گویا جو مرد اپنی بیوی کو کسی بھی طرح پریشان کرتاہے، وہ اپنے بچوں کے لئے دنیا میں تین سب سے قیمتی جگہوں کو بالکل ختم کر دیتاہے ۔

کتنے خوش نصیب ہیں وہ بچے، جن کی ماں ہمیشہ ان کا خیال رکھتی ہے اور جن کے لئے ان کی ماں ہمیشہ دعا کرتی ہے مگر یہ سب تبھی ممکن ہے جب وہ ماں خوشحال ہو گی، اس کا مرد اس کی عزت کرتا ہو ،گھر کے سب افراد اس کی عزت کرتے ہوںاور اُسے کوئی کسی بھی طرح سے پریشان نہ کرتا ہو ۔تو ثابت ہوا کہ کسی بھی مرد کو اپنے ہی بچوں کی خاطر اپنی بیوی کو ہمیشہ خوش رکھنا ہے، اس کی عزت کرنی ہے، اس کونا حق کسی بھی صورت میں پریشان نہیں کرناہے ۔جبکہ تمام خواتین کو بھی اس حقیقت کو اچھی طرح سمجھ کر اور مل بیٹھ کر سماج میں ایک ایسا ماحول پیدا کرنا ہوگا، جن میںعورت کی عزت ہو اور کسی بھی عورت کو تنگ یا پریشان نہ کیا جا سکے۔تمام عورتیں اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں ،جس میں بچوں کو بہت ہی بہتر طریقے پربتایا اور سمجھایا جائے کہ جب بھی وہ شادی کی عمر تک پہنچیں اور وہ شادی کے بندھن میں بند جائیں تو وہ اپنی بیوی کی جتنی عزت کرے گا، اُتنا ہی اس کے گھر پُر سکون رہے گا۔ماحول خوشگوار رہے گااور زندگی سازگار ماحول میں گزرے گی،اور وہ اپنے بچوں کی بہترین پرورش کرسکتے ہیں۔

جب ایک مرد کی ایک عورت کے ساتھ شادی ہوتی ہے تووہ اس بندھن کو بچانے کے لئے میاں اور بیویکے لئے لازم ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں اور جب اﷲ تعالی ان کو بچوں سے نواز دیتا ہے تو پھر اپنے ہی بچوں کی خاطر ان کو ایک دوسرے کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ اچھا برتاؤ کرنا ضروری ہوتا ہے ۔ اگر مرد اپنی بیوی کے ساتھ غلط برتاؤ کرے گا یا اس کی بے عزتی کرے گایا مار پیٹ کرے گاتو دونوں کی اس لڑائی اور رویہ کا اثر بچوں پر ضرور پڑے گا۔اس لئے لازم ہے کہ دونوں اپنے ہی بچوں کے لئے سامنے ایک دوسرے کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں۔

بحیثیت ایک انسان ایک مرد کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ نرمی کابرتاؤ کرے ،کیونکہ اُس کی بیوی بھی تو ایک انسان ہی ہے۔ ایک انسان کو کبھی بھی اپنی بیوی پر ظلم اور زیادتی نہیں کرنی چائیے تا کہ اس کی اپنی زندگی پُر سکون اور بچوں کی زندگی خوشحال رہے۔ چنانچہ جس اچھی ماں نےاپنے بچے کی اچھی تربیت کی ہو گی تو بحیثیت مرد وہ ہمیشہ اپنی بیوی کے ساتھ عزت سے پیش آئے گا اور جو مرد اپنی بیوی کے ساتھ ظلم زیادتی کرتا ہے، اُس کی تربیت پر سوالیہ نشان لگتا ہے ۔ایک ماں نے اُس کو کتنی ہی محنت کر کے پال کر جوان کیا ہولیکن وہ اپنی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتوں کو بروئے کار نہ لا کر اپنی ماں کی محنت پر پانی پھیر دیتا ہے۔حالانکہ سبھی جانتے ہیں کہ خواتین ا ﷲ تبارک تعالیٰ کی نرم نازک مخلوق ہے ۔مرد وہ ہوتاہے، جس میں صبر اور برداشت ہو،اور ضرورت کے وقت اپنی بیوی کی کسی بھی غلط بات یا غلط رویہ کو نظر انداز کرنے کی سوچ ،ہمت اور طاقت رکھتا ہو۔

بڑی عجیب بات یہ ہے کہ ہر مرد اپنی ماں، بہن، دادی، نانی، چاچی، مامی، ماسی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتا ہے اور ان سب کی عزت بھی کرتا ہے، جب کہ سب عورتیں ہیں تو پھر آخر بیوی بھی تو ایک عورت ہے ، اُس کے ساتھ باقی عورتوں جیسا برتاؤ کیوں نہیں کرتا ؟

جب ایک مرد کو اس کی شادی کے بعدا ﷲ تبارک تعالیٰ ایک بیٹی سے نوازتا ہے تو اس کے ذہن میں اُس کے لئے بڑے بڑے پلان بنانا شروع کردیتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کی بیٹی جب بڑی ہو جائے تو اس کو ایک اچھا خاوند ملے جو اس کی بیٹی کو بہت زیادہ قدر کرے اور عزت دے سکے ۔اس کو ہر لحاظ سے سکھی رکھے اور کسی بھی طرح کے دُکھ تکلیف اور پریشانیاں سے دور رکھیں،اُسے اس وقت یہ بات بھی سمجھ میںآنی چاہیے کہ اُس کی بیوی بھی تو کسی کی بیٹی ہے۔کیا اُس کے باپ نے بھی اُس کے لئے ایسی ہی سوچ نہ رکھی ہوگی۔اُس کا باپ بھی تو اپنی بیٹی کے لئے ایسے ہی پلان بنائے ہوں گے۔ان باتوں کو مدِ نظر رکھ کر جب بھی ایک مرد کوا ﷲ تعالی ایک بیٹی سے نوازتا ہے تو اپنی بیوی کے ساتھ اسے ایسا ہی برتاؤ کرنا چائیے جو وہ اپنی بیٹی کے لئے چاہتا ہے۔ جب ایک شخص دوسرے تمام افراد کی بیٹیوں کے لئے اچھی سوچ رکھے گا تو اسی کی اپنی بیٹی کے لئے بھی اﷲ تعالیٰ بہتر سبب کرے گا ،اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی بھی مرد کو اپنی بیوی کے ساتھ ہرگز بُرا برتائو نہیں کرنا چاہئے۔
یا د رہے کہ اُس مرد کو مرد ہی نہیں سمجھا جاتا جو ایک عورت پر ظلم کرتا ہے، زیادتی کرتاہے ، مارتا پیٹتا ہے۔ہر پہلو سے دیکھا جائے تو ہر مرد کے لئے یہ لازمی ہے کہ وہ اپنی بیوی کی عزت کرے، اس کے ساتھ نرمی سے پیش آئے، اس کو پُر سکون اور خوشحال زندگی بسر کرنے کا موقع فراہم کرے۔اس سے جہاں اُس کا گھر پُر سکون رہے گا وہیں اس کے گھر میںا ﷲ کی رحمت بھی برسے گی اور پھر اس کی اپنی زندگی اطمینان بخش اور بچوں کی زندگی خوشحال ہو گیاور بچوں کی اچھی پروش کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت بھی ہو گی ،جب بچوں کی ماں خوشحال ہو ں گےتو وہ صحت مند بھی ہوں گے۔ سماج کی خوشحالی کے لئے سماج کو عورت کی عزت اور اس کے ساتھ ہمیشہ اچھا برتاؤ کرنے کی ضرورت ہے تا کہ ہر گھر کے تمام افراد پر سکون زندگی بسر کر سکیں کیونکہ عورت کی عزت وقدر کرنے سے ہی گھر میں سکون پیدا ہوتاہے۔
(رابطہ۔ 9906241250)

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

گوشہ خواتین

! تلاشِ وجودکا پہلا قدم خود کا محاسبہ فکر و فہم

June 4, 2025
گوشہ خواتین

رشتے نبھانے کی بنیادی شرط صبر و برداشت غور طلب

June 4, 2025
گوشہ خواتین

آٹیزم سپکٹرم ڈس آرڈر :اسباب، علامات اور علاج فکرو ادراک

June 4, 2025
گوشہ خواتین

عورت کا عزت و احترام ،گھر کے لئے سکون و آرام گھر گرہستی

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?