Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

عوام اور حکومت کے درمیان رابطے کا پل تعمیر ۔10,000نوجوانوں کی بطورلمبردار اور چوکیدار تقرریاں:چیف سیکریٹری

Mir Ajaz
Last updated: March 31, 2023 1:06 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 نیوز ڈیسک

جموں//جموںوکشمیر اِنتظامیہ نے چند ماہ قبل شروع کئے گئے سب سے بڑے اِصلاحی اقدامات میں تقریباً 10,000 تعلیم یافتہ اور مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو لمبرداروںاور وِلیج گارڈز ( چوکیداروں ) کی نچلی سطح کی اہم اَسامیوںپر تقرری مکمل کی ہے۔یہ جانکاری چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ میں دی گئی۔ڈاکٹر مہتا نے ریکارڈ وقت میں یہ کارنامہ اَنجام کے لئے صوبائی اور ضلع اِنتظامیہ کی تعریف کی۔اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ان نوجوانوں کے لئے ایک تربیتی شیڈول تیا ر کیا جائے تاکہ وہ نچلی سطح پر فرنٹ لائن ورکروں کے طور پران کے اہم کردار کے بارے میں بیداری فراہم کریں جنہی۔اُنہوں نے ان پر تاکید کی کہ یہ تمام نوجوان مناسب احترام اور پہچان کے مستحق ہیں کیوں کہ یہ عوام الناس اور اعلیٰ حکام کے درمیان پُل کا کام کریں گے ۔ اُنہوں نے اُنہیں مشورہ دیا کہ وہ ان بنیادی کارکنوں کا ایک واٹس ایپ گروپ بنائیں تاکہ ان کے ضلعی اور صوبائی اِنتظامیہ کے درمیان مسلسل رابطہ رہے۔

 

اُنہوں نے ان پر زور دیا کہ لوگوں کی طرف سے سرکاری اَراضی پر قبضے اور ان کے متعلقہ گائوں میں کسی بھی سرکاری اہلکار کی جانب سے سستی یا غیر پیشہ ورانہ طرزِ عمل کے دیگر واقعات کی رِپورٹنگ میں ان کا کردار مجرموں کے خلاف کارروائی میں اہم ہوگا۔ڈاکٹر مہتا نے کہا کہ ان کے علاقوں میں حادثات اور آفات کے وقت ان بنیادی کارکنوں کا کردار اِنتظامیہ کو ان کی جلد اقدام اور بچائو کارروائیوں کے آغاز کے بارے میں فوری معلومات فراہم کرے گا۔اُنہوں نے باور کیا کہ یہ اَفراد لوگوں اور اِنتظامیہ کے درمیان رابطے کا کام بھی کریں گے تاکہ اِس طرح کی شکایات کے بروقت اَزالہ کے لئے حکام کے سامنے رکھیں۔میٹنگ کو بتایا گیا کہ جموںوکشمیر میں لمبرداروں کی کل 7,056 منظور شدہ اَسامیاں اور چوکیداروں کی 2,718 اَسامیاں ہیں ۔ان میں سے 2,220 پہلے سے مقررہ لمبرداراور 1,165 چوکیدار اَپنے کردار اور سابقہ کی تصدیق کے بعد اَپنا کام جاری رکھنے کے اہل پائے گئے۔میٹنگ میں مزید اِنکشاف کیا گیا کہ 4,832لمبردار اور 1,553 چوکیدار قابل تبدیل پائے گئے اور اسے رائج قوانین کے مطابق ایساکرنے کے لئے کارروائی شروع کی گئی۔میٹنگ میںیہ بھی بتایا گیا کہ ان میں سے ہر ایک کی میرٹ پر تقرری اوران سب کے کردار اورسابقہ جات بھی طلب کئے گئے ہیں۔ ان میں سے چند ایک کو چھوڑ کر ان تمام اَسامیوں کے لئے موزوں اُمید واروں کا اِنتخاب قانون کے مطابق کیا گیا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025
صفحہ اول

سانبہ اور پنجاب کے کئی شہر ڈرون نظر آئے، بلیک آئوٹ

May 12, 2025
صفحہ اول

ہندو پاک میں ایٹمی جنگ روک دی دونوں ملکوںکو متنبہ کیا لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا:ٹرمپ

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?