Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

عوامی نمائندے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 13, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 میں اس بڑی عمارت کے سامنے  فٹ پاتھ پر سگریٹ بیچتا ہوں جہاں عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے منصوبے بنتے ہیں اِن میں کئی لوگ مجھ سے سگریٹ اور پان بیڑی خریدتے ہیں ،اس عمارت کے اندر اور باہر برابر اور مسلسل شور شرابہ ہوتا تھا۔ ، 
ہاتھ تھا پائی ، دھینگا مشتی اور کبھی کبھی مارا ماری۔ روز یہ معمول کا تماشا تھا۔
میں ان کی قسمت پر عش عش کرتا تھا ۔کہ یہ لوگ اتنی بڑی بڑی تنخواہیں صرف شور مچانے کے لئے پاتے ہیں ،ایک روز یہ سب لوگ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے باہر آئے ۔ اس روز نہ تو کوئی دھینگا مشتی ہوئی نہ ماراماری اور نہ کوئی نعرہ بازی ،،،،،میرے خوانچے پر آکر ایک دوسرے کو پان کھلانے لگے ،، سگریٹ پلانے لگے اور شام کو کہیں دعوت اڑانے کی باتیں کرنے لگے ۔ میں نے ایک صاحب سے پوچھا کہ آج ماجرا کیا ہے ،،،، تو وہ قہقہہ لگا کر بولے ،’ارے گھامڑ آج ہی تو ہم  نے عوام کو زبر دست تحفہ دیا ہے ‘‘دوسرے صاحب نے کہا ، آج ہم نے جمہوریت کو بچالیا ہے، تیسرے نے کہا ،، آج ہم نے جمہوریت کا تقدس بر قرار رکھا ہے،
چوتھے نے کہا،،’’ آج ہی تو اصل جمہوریت عوام کو نظر آئی ہے کیونکہ کوئی شور شرابہ نہیں ہوا‘‘
’’کیا عوامی نمائیندوں نے عوام کی بجلی فیس معاف کی ہے‘‘
میںنے حیران ہوکر پوچھا ’’آج عوام کے ان نمائیندوں اور خادموں کی تنخواہ ماہوار دو لاکھ مقرر ہوئی ہے‘‘۔
رابطہ؛ سوپور کشمیر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?