Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح :عمر عبداللہ

Mir Ajaz
Last updated: June 14, 2025 11:14 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ حکومت جموں و کشمیرکے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے بخوبی واقف ہے اور ان کے ازالے کیلئے ساری حکومتی مشینری متحرک ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔عمر عبداللہ ہفتے کے روز نیشنل کانفرنس ہیڈکوارٹر پر پارٹی لیڈران، عہدیداران اور کارکنان کے ساتھ ایک تفصیلی اجلاس میں تبادلہ خیال کر رہے تھے۔اس موقع پر ملاقات کرنے والے وفود نے وزیر اعلیٰ کو مختلف علاقوں میں عوام کو درپیش بنیادی مسائل، ترقیاتی امور، اور دیگر مشکلات سے آگاہ کیا۔وزیر اعلیٰ نے انہیںیقین دلایا کہ حکومت تمام جائز عوامی مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی اور ہر ممکن کوشش کی جائے گی کہ لوگوں کو سہولیات میسر ہوں۔ انہوں نے کہا’’ہمیں آپ کے مسائل کا مکمل ادراک ہے اور ان کا حل ہماری اولین ترجیح ہے‘‘۔عمر عبداللہ نے اس موقع پر تنظیمی معاملات اور پارٹی پروگراموں کے حوالے سے بھی مکمل تفصیلات حاصل کیں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ نیشنل کانفرنس کی مضبوطی کیلئے مزید فعال کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا ’’ ہمیں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں ہر وقت پیش پیش رہنا چاہئے‘‘۔وزیر اعلیٰ نے پارٹی کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ زمینی سطح پر عوام سے قریبی روابط قائم رکھیں اور ترقیاتی عمل کو موثر طریقے سے آگے بڑھانے میں حکومت کا ہاتھ بٹائیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
میرواعظ نے اچھن ڈمپنگ سائٹ بحران کو اُجاگر کیا، ’سمارٹ سٹی‘ کا ٹیگ دینے سے پہلے عملی اقدامات کا مطالبہ
تازہ ترین
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ دس افراد زخمی
تازہ ترین
حکومت جموں و کشمیر کو امن اور بھائی چارے کے ساتھ آگے لے جانے کے لئے کوشاں:ستیش شرما
تازہ ترین
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا لیہہ کا تین روزہ دورہ، ترقیاتی سرگرمیوں کا لیا جائزہ
برصغیر

Related

کشمیر

بزرگوں پر تشدد کیخلاف بیداری کا عالمی دن | جموں و کشمیر میں قائم 20احاط وقار بند ہونے کی کگار پر ۔3سال سے حکومت کی سرد مہری قائم،مالی مدد نہ کرایہ ادا، کھانے پینے کیلئے فنڈز کی فراہمی بھی نہیں

June 15, 2025
کشمیر

این ای ای ٹی ۔یو جی 2025 | کھڑی رام بن کے طالب علم کی اول پوزیشن جموں و کشمیر میں24,015 امیدوار کامیاب قرار

June 15, 2025
کشمیر

کرناہ کا طبی نظام مفلوج ۔19 ماہر ڈاکٹروں کی اسامیاں خالی،ہر ماہ زچگی میں مبتلا 60خواتین دیگر ہسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبور

June 14, 2025
کشمیر

مستحکم میڈیا کی ہم آہنگی اور علاقائی موادضروری مرکزی سیکریٹری نے میڈیا یونٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?